یورو زون میں مہنگائی کی شرح کم ہوگئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یورپی یونین کے شماریات کی ایجنسی نے بتایا ہے کہ ماہ اگست میں یورو زون کی افراط زر میں قدرے کمی آئی ہے۔ اعداد و شمار پر نظرثانی کے بعد جاری کیے گئے ایک بیان

یورپی یونین کے شماریات کی ایجنسی نے بتایا ہے کہ ماہ اگست میں یورو زون کی افراط زر میں قدرے کمی آئی ہے۔

اعداد و شمار پر نظرثانی کے بعد جاری کیے گئے ایک بیان میں ایجنسی عہدیداران کا کہنا ہے کہ 20ممالک کے زون میں قیمتیں اگست میں 5.2فیصد تک گرگئیں جو جولائی میں 5.3 فیصد تھیں۔ یورو اسٹیٹ نے یہ بھی کہا کہ ماہ اگست میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں 9.7 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد 31 اگست کو شائع ہونے والے اپنے 9.8 فیصد کے اعداد و شمار پر نظرثانی کی۔

اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 27 ممالک پر مشتمل یورپی یونین میں مہنگائی کی شرح اگست میں 5.9 فیصد تک پہنچ گئی جو اس سے قبل جولائی میں 6.1 فیصد تھی۔ ایجنسی عہدیداران کا کہنا ہے کہ شرح میں اضافے کے باوجود مہنگائی اب بھی یورپی مرکزی بینک کے دو فیصد کے سرکاری ہدف سے کہیں زیادہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورو زون میں مہنگائی کی شرح کم ہوگئیمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یورو زون میں مہنگائی کی شرح کم ہوگئیمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بدترین مہنگائی: جماعت اسلامی کا گورنر ہاؤس کے پی کے پر دھرنا شروعجماعت اسلامی نے بجلی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف گورنر ہاؤس خیبر پختون خوا کے باہر دھرنا دے دیا۔جماعت اسلامی نے مہنگائی کے خلاف
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوجی نے سرکاری رائفل سے اپنے ہی ساتھیوں کو بھون ڈالابھارت میں ایک سال میں ساتھی اہلکار کی فائرنگ ہونے والے اہلکاروں کی تعداد ایک درجن سے زائد ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی : تیل کی عالمی قیمت میں بڑے اضافے کا امکانعالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں تیزی سے ہونے والے اضافے کے پیش نظر دنیا بھر میں مہنگائی کے طوفان کا قوی خدشہ لاحق ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی : تیل کی عالمی قیمت میں بڑے اضافے کا امکانعالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں تیزی سے ہونے والے اضافے کے پیش نظر دنیا بھر میں مہنگائی کے طوفان کا قوی خدشہ لاحق ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »