یواےای میں چھٹی کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یواےای میں چھٹی کا اعلان ARYNewsUrdu UAE

اماراتی میڈیا کے مطابق نئے اسلامی سال کے آغاز پر پرائیویٹ سیکٹر میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے وزارت انسانی وسائل کا کہنا ہے کہ نئے اسلامی سال کے آغاز پر 30 جولائی کو متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے کے تمام ملازمین کے لیے تنخواہ کے ساتھ سرکاری تعطیل ہو گی۔ متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے حکم جاری کیا تھا کہ 2021 اور 2022 کے دوران سرکاری و نجی شعبے کے درمیان چھٹیوں کو یکجا کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Konse wala

Choti UAE ch .. toano kadiyaan khushiyan ne

Chudary shujat is issuing showcause to pmas voted perviz ilahi and letter to election commission to de seat his diverted MPAs kar lo ju Karna jaaa...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کل سندھ میں چھٹی کا اعلانکراچی:کل سندھ بھر میں تمام سرکاری و نجی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے  جس کا اعلان کچھ دیر میں کیا جائے گا۔سندھ میں چھٹی کا یہ فیصلہ شدید بارش کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی اور حیدرآباد ڈویژن کے وفاقی اداروں میں بھی چھٹی کا اعلانوفاقی حکومت نے بھی شدید بارشوں کے باعث کراچی اور حیدر آباد ڈویژن میں آج اپنے دفاتر میں چھٹی کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان میں شدید بارشیں، پہاڑی ندیوں میں نچلے درجے کا سیلاب، شاہراہیں متاثرشدید بارشوں کے باعث ژوب ڈی آئی خان زیر تعمیر سی پیک روٹ کے کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس سے ٹریفک کی روانگی متاثر ہوگئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا بھی کراچی، حیدر آباد میں عام تعطیل کا اعلانسندھ کے بعد وفاقی حکومت نے بھی بارش کے پیش نظر کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں آج وفاقی حکومت کے دفاتر میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ DailyJang This decision deserve appreciation 🤔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا شدید بارشوں کے باعث کراچی اور حیدرآباد میں عام تعطیل کا اعلانسندھ حکومت کا شدید بارشوں کے باعث کراچی اور حیدرآباد میں عام تعطیل کا اعلان اچھا فیصلہ ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا شدید بارشوں کے باعث کراچی اور حیدرآباد میں عام تعطیل کا اعلانسندھ حکومت نے شدید بارشوں کے باعث کراچی اور حیدرآباد میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔کراچی سمیت صوبہ سندھ کے مختلف شہروں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »