یمنیٰ زیدی کا یہ والا اسٹائل اچھا تھا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ یمنیٰ زیدی نے انسٹاگرام بچپن کی یادیں کھنگالتے ہوئے انسٹاگرام پر کچھ دلچسپ شیئر کیا ہے۔ SamaaTV

انسٹاصارفین بچپن کی اس گول مٹول یمنیٰ کے الٹے چشمے سے خاصا محظوظ ہوتے ہوئے دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔

یمنیٰ کو باصلاحیت اداکارہ تو مانا جاتا ہے لیکن یہ بات بہت کم لوگوں کے علم میں ہو گی کہ وہ اداکاری کے علاوہ شاعری کا ٹیلنٹ بھی رکھتی ہیں۔ان کی شاعری میں پختگی کے ساتھ ساتھ مذہبی رنگ بھی جھلکتا ہے۔ یمنیٰ معروف ڈراموں میں خوشی ایک روگ، میری دلاری، دِل محلے کی حویلی، رشتے کچھ ادھورے سے، موسم ، گزارش، کانچ کی گڑیا، پنجرہ، معصوم ، ذرا یاد کر ، عشق زہے نصیب شامل ہیں۔

یمنیٰ کا آن ائرڈرامہ اداکاربلال اشرف کے ساتھ ڈرامہ ’’پیار کے صدقے ‘‘ ہے جس میں وہ قدرے بیوقوف اور چلبلی لڑکی کا کردار نبھا رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یمنیٰ زیدی کو اپنی ’اُلٹی عینک‘ پسند آنے لگیپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنے بچپن کی تصویر شیئر کر کے اُس دور کے اسٹائل کی تعریف کر دی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عزیربلوچ کو کس کے حکم پر اسلحہ اور پیسہ دیا گیا؟ علی زیدی کا بڑا انکشافاسلام آباد : وفاقی وزیر علی زیدی نے پیپلز پارٹی پر لفظی نشتر چلاتے ہوئے کہا کہ کتاب دی گھوسٹ وار میں شہید بے نظیر اور طالبان رابطوں کا ذکر ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری عزیر بلوچ کو ہدایات دیتے رہے: علی زیدی کے پی پی قیادت پر الزامات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی:علی زیدی کے بیان پر ہنگامہ، نوید قمر جذباتی ہوگئے، کوٹ اتار دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی:علی زیدی کے بیان پر ہنگامہ، نوید قمر جذباتی ہوگئے، کوٹ اتار دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

علی زیدی کی قومی اسمبلی میں پیپلزپارٹی پرکڑی تنقیدعلی زیدی کی قومی اسمبلی میں پیپلزپارٹی پرکڑی تنقید SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »