علی زیدی کی قومی اسمبلی میں پیپلزپارٹی پرکڑی تنقید

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علی زیدی کی قومی اسمبلی میں پیپلزپارٹی پرکڑی تنقید SamaaTV

Posted: Jun 30, 2020 | Last Updated: 14 mins ago

وفاقی وزيرعلی زيدی نے کہا ہے کہ امید کی کرن چھین لی گئی تھی جس کو عمران خان نے واپس لوٹایا ہے،پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے مجھے کرپٹ وزیر کہا ہے،چیلنج دیتا ہوں کہ 1روپےکی کرپشن کا ثبوت دے دیں،اپنےبچوں کوحرام نہیں کھلاتا۔ منگل کو قومی اسمبلی میں خطاب کرتےہوئے وفاقی وزیرعلی زیدی نے پیپلزپارٹی پر کڑی تنقید کی۔ انھوں نے کہا کہ بھٹو کی جماعت لوٹ کی اور دہشت گردی کی جماعت کیسے بن گئی۔ انھوں نے سوال اٹھایا کہ خالد شہنشاہ کا قتل اوربینظیر بھٹو کا قاتل کون تھا۔

علی زیدی کا کہنا تھا کہ بلاول کے ڈیڑھ ارب کے اثاثے ہیں جب کہ انھوں نے چند لاکھ روپے ٹیکس دیا۔عزير بلوچ اور نثار مورائی کی جے آئی ٹيز دکھاتے ہوئے انھوں نے کہا کہ رپورٹس میں صاف صاف لکھا ہے کہ عزیر بلوچ کا پيپلزپارٹی سے تعلق تھا اوراس58 لوگوں کے قتل کا اعتراف کيا، نثار مورائی کی تقرری فریال تالپور کی سفارش پر ہوئی۔

علی زيدی نے یہ بھی کہا کہ جےآئی ٹيزبتاتی ہيں کہ سب جرائم کاسرپرست اعلیٰ آصف علی زرداری تھا۔ وفاقی وزیرنے انکشاف کیا کہ محمود آباد ميں منشيات فروشوں کا سہولت کارسعيد غنی کا بھائی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی:علی زیدی کے بیان پر ہنگامہ، نوید قمر جذباتی ہوگئے، کوٹ اتار دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی:علی زیدی کے بیان پر ہنگامہ، نوید قمر جذباتی ہوگئے، کوٹ اتار دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چین کی ہانگ کانگ کے قومی سلامتی قانون کی منظوریچین کی نیشنل اسٹینڈنگ کمیٹی نے متفقہ طور پر ہانگ کانگ کے قومی سلامتی قانون کی منظوری دے دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری عزیر بلوچ کو ہدایات دیتے رہے: علی زیدی کے پی پی قیادت پر الزامات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی سی پیک منصوبوں کی شرائط پر چین سے دوبارہ مذاکرات کی کوششیں، برطانوی اخبارفنانشل ٹائمز نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ پاکستان نے چین کے دباؤ پر سی پیک منصوبوں میں کرپشن کی تحقیقات روک دی ہیں جس کا ایک مقصد مذاکرات میں زیادہ رعایتیں حاصل کرنا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کے دورے کس نے کتنی سرکاری رقم خرچ کی؟ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیشاسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر پارلیمانی امور علی محمد خان نے نواز شریف، آصف زرداری، یوسف رضا گیلانی، شاہد خاقان عباسی اور عمران خان کے امریکا، ڈیوس اور اقوام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »