ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونیوالے ایرانی حکام کی لاشیں منتقل کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

Iran خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہلال احمر ایران کے سربراہ نے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے کچھ افراد کی لاشوں کو ناقابل شناخت قرار دیا ہے

ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان میں ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے والے ایرانی حکام کی لاشیں جائے وقوعہ سے منتقل کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

یاد رہے کہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ گزشتہ روز تبریز شہر سے 100 کلو میٹر دور پیش آیا تھا، حادثے کے وقت ہیلی کاپٹر میں ایران کے وزیر خارجہ حسین عامر عبد الہیان، گورنر تبریز اور ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے ترجمان سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی سوار تھے۔ ایرانی میڈیا نے ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین عامر عبدالہیان اور گورنر تبریز کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔

دوسری جانب ۔ہیلی کاپٹر حادثہ تبریز سے 100 کلومیٹر دور پیش آیا جس میں گورنر تبریز بھی جاں بحق ہوئے ہیں: ایرانی خبر ایجنسی اب سوشل میڈیا پر حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر کی ایک اور ویڈیو منطر عام پر آئی ہے جس میں ریسکیو ٹیموں کے اہلکاروں کو ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشوں کو اسٹریچر پر رکھ کر محفوظ مقام پر منتقل کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ تبریز شہر سے 100 کلو میٹر دور دیز مر کے جنگلات میں پیش آیا14 دسمبر 1960 کو ایران کے شہر مشہد کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہونے والے ابراہیم رئيسی قدامت پسند سیاستدان، اسلامی قانون دان اور مصنف بھی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مختلف ممالک لاپتہ ہیلی کاپٹر کی تلاش میں ایران کی مدد کیلیے تیارحادثے کا شکار ہونے والے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے جس میں مختلف ممالک کی جانب سے تعاون کی پیشکش بھی کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر کہاں گرا؟ حادثے کے مقام کی ویڈیو سامنے آگئیایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ تبریز شہر سے 100 کلو میٹر دور دیز مر کے جنگلات میں پیش آیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہیلی کاپٹر میں صدر رئیسی کے بچنے کی توقعات کم ہیں: ایرانی عہدیدارحادثے میں ایرانی صدر رئیسی کا ہیلی کاپٹر مکمل طور پر جل گیا ہے، حادثے کے بعد صدر رئیسی کے بچنے اور زندہ ہونے کی توقعات کم ہیں: ایرانی عہدیدار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیاایرانی ہلال احمر کے مطابق ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ایک پہاڑی سے ملاہے، حادثے کاشکار ہیلی کاپٹر میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سوار تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی صدر اور وزرا کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار؛ دعاؤں کی اپیلہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سے ایرانی صدر، وزیر خارجہ اور عملے کے ساتھ رابطہ نہیں ہو پا رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاسداران انقلاب نے ممکنہ طور پر ہیلی کاپٹر حادثے کا ملبہ ملنے کی تصدیق کردیایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کریش ہونے کے مقام کا تعین کرلیا گیا ہے ریسکیو عملہ حادثے کے ممکنہ مقام تاویل کی جانب گامزن ہے: ایرانی میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »