پاسداران انقلاب نے ممکنہ طور پر ہیلی کاپٹر حادثے کا ملبہ ملنے کی تصدیق کردی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کریش ہونے کے مقام کا تعین کرلیا گیا ہے ریسکیو عملہ حادثے کے ممکنہ مقام تاویل کی جانب گامزن ہے: ایرانی میڈیا

ترک میڈیا کے مطابق ترک ڈرون نے تپش موجود ہونےکا مقام ڈھونڈ لیا ہے، جس مقام پر تپش ہے وہاں ہیلی کاپٹر کا ممکنہ ملبہ ہے۔

اس سے پہلے یہ اطلاعات آئی تھیں کہ ایرانی حکام نے صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر کریش ہونے کےمقام کا تعین کرلیا ہے۔ ایران کے نائب صدر برائے ایگزیکٹو امور محسن منصوری نے بتایا کہ دیگر 2 ہیلی کاپٹروں نے علاقے کو سرچ کیا، 3 ہیلی کاپٹروں میں سے ایک میں سوار ایران کے نائب وزیرخارجہ مہدی صفری نے بتایا کہ تبریز کے پیش امام نے کریش ہیلی کاپٹر سے صدر کو فون کیا تھا تاہم بات ہوسکی یا نہیں یہ نہیں بتایا گیا۔سعودیہ، امارات اور ترکیہ سمیت روس کی ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش میں تعاون کی پیشکشایرانی میڈیا کا صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر تلاش کرنے کا دعویٰ، ہلالِ احمر کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آیت اللہ خامنہ ای کی زیر صدارت ایرانی سپریم کونسل کا ہنگامی اجلاس جاریایرانی چیف آف اسٹاف نے پاسداران انقلاب، فوج اور پولیس کو حکم دیا ہےکہ وہ صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش کے لیے اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مختلف ممالک لاپتہ ہیلی کاپٹر کی تلاش میں ایران کی مدد کیلیے تیارحادثے کا شکار ہونے والے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے جس میں مختلف ممالک کی جانب سے تعاون کی پیشکش بھی کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت؛ شیوسینا کی رہنما کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہانتہا پسند ہندو جماعت شیوسینا کی خاتون رہنما کو ہیلی کاپٹر پر جلسہ گاہ پہنچنا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلمشنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدیمذاکرات آئین و قانون کے مطابق کیے جائیں، عمران خان کی ہدایت، شبلی فراز نے اجازت ملنے کی تصدیق کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسلسل ویپنگ کرنے والوں میں زہریلی دھاتوں کی موجودگی کا انکشافیہ زہریلی دھاتیں ممکنہ طور پر دماغ یا اعضاء کی نشونما کو نقصان پہنچا سکتی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایرانی صدر اور وزرا کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار؛ دعاؤں کی اپیلہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سے ایرانی صدر، وزیر خارجہ اور عملے کے ساتھ رابطہ نہیں ہو پا رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »