ہیری اور میگھن کی مقبولیت میں کمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہیری اور میگھن کی مقبولیت میں کمی ARYNewsUrdu

لندن : شاہی خاندان سے علیحدگی کے بعد برطانوی شہزادہ ہیری اور اہلیہ میگھن مرکل کی مقبولیت میں کمی آنے لگی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی شاہی خاندان سے متعلق برطانیہ میں ایک عوامی سروے کا انعقاد کیا گیا جس میں شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی مقبولیت میں بتدریج اضافہ دیکھا گیا جب کہ ہیری اور میگھن کی ریٹنگز منفی میں چلی گئی۔ سروے کے نتائج کے مطابق ملکہ برطانیہ 60 پلس ریٹنگز کے ساتھ شاہی خاندان کے مشہور ترین افراد میں پہلے، شہزادہ ولیم 55 پلس ریٹنگز کے ساتھ دوسرے، کیٹ مڈلٹن 47 پلس ریٹنگز کے ساتھ تیسرے، اور شہزادی این 39 پلس ریٹنگز کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں جب کہ شہزادہ ہیری کو 0 اور میگھن مرکل کو منفی 17 ریٹنگز ملی۔

ان کے علاوہ کئی سالوں کے اسکینڈل اور تنازعات کے بعد، شہزادہ اینڈریو منفی 50 ریٹنگز کے ساتھ شاہی خاندان کے افراد میں سب سےپیچھے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صبور اور علی انصاری کی ڈھولکی کی ویڈیو وائرل، شادی کی تاریخ بھی سامنے آ گئیصبور علی اور علی انصاری کی شادی کی تاریخ سے متعلق دعویٰ اداکارہ منال خان اور احسن محسن کی جانب سے سامنے آیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی مضبوطی اور خوشحالی کیلئے بلوچستان کی ترقی لازم ہے: گورنر پنجابFJ_786 صوبائی ہاؤس رینٹ میں بھی اضافہ کیاجائے ۔گریڈ 16کا اب تک 2727 روپے ہاؤس رینٹ ہے ۔یہ ملازمین کےساتھ ظلم ہے ۔ ہاؤس رینٹ تمام ملازمین کا یکساں کیا جائےتاکہ کسی ملازمین کی حق تلفی نہ ہو۔من پسندمحکموں کا HOUS RENT بڑھا دیاجاتا ہے ۔تمام ملازمین ہاؤس رینٹ بڑھایا جائے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں زمیندار کی شادی غیرملکی کرنسی اور موبائل فونز کی برسات کردی گئیسیالکوٹ (ویب ڈیسک) سمبڑیال  میں زمیندار کی شادی کے موقع پر عزیز و اقارب کی جانب سے غیر ملکی کرنسی، موبائل فونز اور دیگر قیمتی تحائف کی برسات کردی گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سے چودھری پرویزالٰہی اور چودھری مونس الٰہی کی ملاقاتوزیراعلیٰ پنجاب سے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور وفاقی وزیر آبی وسائل چودھری مونس الٰہی کی ملاقات: سیاسی صورتحال، بلدیاتی الیکشن اور فلاح عامہ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جان ابراہم اور ان کی اہلیہ پریا رنچل کورونا سے متاثرمیں 3 دن پہلے کسی کے رابطے میں آیا تھا جس کے بعد مجھے معلوم ہوا کہ وہ کووڈ پازیٹیو ہے: جان ابراہم کا پیغام مزید پڑھیں :GeoNews JohnAbraham
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین پر حملہ : امریکہ اور کینیڈا کی روس کو بڑی دھمکی -امریکی محکمہ خارجہ کی پریس سروس نے بتایا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن اور کینیڈا کی وزیر خارجہ میلانیا جولی نے فون پر بات چیت میں Han jesy Roos to bacha ha dar jaye ga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »