ہیری نے اپنی کتاب میں ملکہ پرتنقیدکی تو شاہی خاندان میں ان کیلئےدروازے بند ہوسکتے ہیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کنگ چارلس ہیری کی ہر چیز معاف کرسکتے ہیں سوائے اس کے کہ وہ کمیلا پر کیچڑ اچھالیں، شاہی امور کے ماہر فل ڈیمپیئر

فل ڈیمپیئر کا کہنا ہےکہ میں سجمھتا ہوں کہ کنگ چارلس کے لیے یہ بہتر ہےکہ وہ ہیری سے تعلقات بنانے کے لیے معمول سے ہٹ کر راستہ اختیار کریں تاہم اس کی ایک حد ہے، وہ ہیری کی ہر چیز معاف کرسکتے ہیں سوائے اس کے کہ وہ کمیلا پر کیچڑ اچھالیں۔

اس سے قبل شاہی امور کے ماہر فل ڈیمپیئر کہہ چکے ہیں کہ ملکہ الزبتھ کے بعد ہیری اور میگھن کے ولیم اورکیٹ سے تعلقات انتہائی خراب ہوچکے ہیں۔ فل ڈیمپیئر کے مطابق دورہ امریکا کے ٹریلر میں کیے گئے اعلان سے ظاہر ہوتا ہے کہ دونوں بھائیوں کے تعلقات میں دراڑ وسیع ہوچکی ہے اور اس میں کمی کا کوئی امکان نظر نہیں آرہا۔

6 قسطوں پر مشتمل ہیری اینڈ میگھن کے نام سے بنائی گئی یہ ڈاکیومینٹری فلم 88 ملین پاؤنڈ کی لاگت سے تیار کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشش ثقل آنتوں کے عارضے کا باعث بن سکتی ہے، تحقیقایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کچھ افراد ایسے آنتوں کے عارضے میں مبتلا ہوسکتے ہیں جس میں کشش ثقل ان کی بڑی آنت کو متاثر کرتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملکہ الزبتھ اورشہزادہ چارلس - ایکسپریس اردوملکہ الزبتھ چاہتیں تو استعفا دے کر اپنے بیٹے کے حق میں دست بردار ہوسکتی تھیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایلون مسک نے امریکی ریپر کانیے ویسٹ کا ٹوئٹر اکاﺅنٹ بندکردیاٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے امریکی ریپر کانیے ویسٹ کا ٹوئٹر اکاونٹ بند کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک نے ٹوئٹ کر کے بتایا کہ میں نے اپنی پوری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اکشے کی کامیابی سے خود کو غیر محفوظ نہیں سمجھتے؟ سنیل شیٹی نے صحافی کو کیا جواب دیا؟اکشے کمار اور سنیل شیٹی نے جن فلموں میں ساتھ کام کیا ان میں 'موہرا ، دھڑکن اور ہیرا پھیری سمیت کئی دیگر فلمیں شامل ہیں Bkwas reporting. Koi Pakistan ki khabar ni ha jo in chawal logo ki khabry lga k dikha rahy ho ... Kabhi sahab karam R.A kabhi sallah din ayubi k waqayat bhi bata diya karo..bsss fahashi he dekhatay ho
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہزادہ ہیری اور میگھن کی زندگی پر مبنی ڈاکیومنٹری کا ٹریلر جاریکوئی نہیں دیکھ سکتا کہ بند دروازوں کے پیچھے کیا ہوتا ہے اپنے بیوی، بچوں کیلئے جو کرنا چاہیے تھا میں نے کیا: شہزادہ ہیری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »