ہٹلر مودی نے مقبوضہ کشمیر میں کربلا کی یاد تازہ کر دی، فردوس عاشق اعوان | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیالکوٹ: معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہٹلر مودی نے مقبوضہ کشمیر میں کربلا کی یاد تازہ کر دی ہے۔ مودی حکومت نے پوری وادی کو جیل میں تبدیل کردیا گیا۔ سنگیت گڑھ بارڈر پر م

یڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا مزید کہنا تھا کہ کشمیری مسلمانوں کو نماز عید ادا کر نے دی گئی اور نہ ہی قربانی کا فریضہ انجام دینے دیا گیا۔ عید کے روز کشمیری عوام کو گھروں میں قید کردیا گیا۔ کشمیریوں کی جدوجہد کو دبایا نہیں جا سکتا۔ پوری وادی کو جیل میں تبدیل کردیا گیاہے۔ مقبوضہ کشمیر کے عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل بن گیا ہے۔ کشمیریوں کو علاج، خوراک اور دیگر سہولتیں نہیں مل رہی۔ تاریخ گواہ ہے اسلحے کے زور پر آزادی کی تحریک کو دبایا نہیں جا سکتا۔...

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ کل ایرانی صدر کے ساتھ وزیر اعظم کی خصوصی بات چیت ہوئی۔ ایران، خطے اور دیگر ملکوں نے بھارتی اقدامات کی مذمت کی۔ دہشت گرد بھارتی ریاست کا چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہوچکا ہے۔ شاہ محمود قریشی کے دورہ چین پر بھارتی وزیر خارجہ کی دوڑیں لگ گئیں۔ اب مودی کا چورن دنیا میں کہیں نہیں بکے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'مقبوضہ کشمیر زندہ جہنم' عالمی میڈیا مودی سرکار پر برس پڑا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نریندر مودی نے کشمیر میں ہندو آباد کرنے کی منصوبہ بندی کر لیLanat Mudi Lant modi pr Even, We Hindustani Don't Know. May Be Modi Told To Pakistani
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

”کیا دنیا مقبوضہ کشمیر میں وہ سب دیکھے گی جو ہٹلر نے ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر پیغام جاری کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے عید الاضحی سے ایک روز قبل مقبوضہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- مودی ہٹلر ،کشمیر پر حملہ پاکستان پر حملے کے مترادف :فردوس عاشق
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

قبوضہ کشمیر میں نسل کشی کے ذریعے جغرافیہ تبدیل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، کیا دنیا وہی سب کچھ مقبوضہ کشمیر میں بھی ہوتا دیکھے گی جو ہٹلر نے اپنے دور میں کیا تھا:وزیراعظم عمران خانقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کے ذریعے جغرافیہ تبدیل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، کیا دنیا وہی سب کچھ مقبوضہ کشمیر میں بھی ہوتا دیکھے گی جو ہٹلر نے اپنے دور میں کیا تھا:وزیراعظم عمران خان ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK pid_gov KashmirBanyGaPakistan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK pid_gov بغیرت ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK pid_gov حکومتں ہندوستان کے خلاف مظاہرے کراتی ہیں حالانکہ کہ یہ سب مظاہرے حکومت وقت کے خلاف ہونے تھے تاکہ حکومت کو اس مسلے کے حل کے لیے عملی قدم اٹھانے پر مجبور کریں۔ وزیراعظم صاحب اور کابینہ کے بیانات سے صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ حکومت کشمیر کےلیے کوئی عملی قدم اٹھانے میں سنجیدہ نہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیرمیں نمازعید کے اجتماعات پر پابندی، مودی سرکار کا گھناونا چہرہ دنیا کے سامنے پھر بے نقابسرینگر (ویب ڈیسک) بھارتی حکومت نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں عیدالاضحی پر بھی کرفیو برقرار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »