ہنگامہ آرائی کیس:پولیس کو 18اگست تک مکمل رپورٹ جمع کروانے کاحکم - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم اور چیئرمین نیب کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر واقعے کی رپورٹ طلب تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

****لاہور کی مقامی عدالت نے نیب آفس ہنگامہ آرائی کیس میں وزیراعظم عمران خان اور چیئرمین نیب کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر واقعے کی رپورٹ طلب کرلی اورپولیس کو 18 اگست تک مکمل رپورٹ جمع کروانے کا حکم دے دیا۔****

لاہور کی مقامی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج اعجاز گوندل نے نیب آفس ہنگامہ آرائی سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے وکیل فرہاد علی شاہ نے عدالت کو بتایا کہ مریم نواز کی پیشی کے دوران ان پر قاتلانہ حملہ اور سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال کیا گیا ۔ وزیراعظم عمران خان، شہزاد اکبر، چیئرمین اور ڈی جی نیب کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دی مگر مقدمہ درج نہیں کیا جارہا ،عدالت حملہ کرنے اور احکامات جاری کرنے والوں کیخلاف اندراج مقدمہ کا حکم صادر کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی: وزیراعلیٰ پنجاب کا واقعہ کا نوٹس، رپورٹ طلب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی مریم نواز کی پیشی منسوخلاہور: قومی احتساب بیورو(نیب) آفس کے باہر ہنگامہ آرائی کے باعث مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدرمریم نواز کی نیب میں پیشی منسوخ کر دی گئی ہے۔ نیب ترجمان کی جانب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی کے باعث مریم نواز کی پیشی منسوخنیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی کے باعث مریم نواز کی پیشی منسوخ Lahore NAB MaryamNawaz Commotion OutsideNABOffice PMLN Protest pmln_org pmln_org PmlnMedia MaryamNSharif OfficialDPRPP GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہنگامہ آرائی کے ذمے داروں پر مقدمہ کریں گے: نیبقومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کا کہنا ہے کہ ہنگامہ آرائی کی وجہ سے مریم نواز کی پیشی کو منسوخ کیا گیا، ہنگامہ آرائی کے ذمے داروں کے خلاف مقدمہ درج کریں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب دفتر میں ہنگامہ آرائی، مریم نوازاورلیگی قیادت کے خلاف مقدمات درج - ایکسپریس اردوتصادم طے شدہ منصوبہ بندی کے تحت ہوا، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ابتدائی رپورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی: گرفتار 58 لیگی کارکنوں کو جیل بھیجنے کا حکم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »