سپریم کورٹ کا کڈنی ہل پارک کی زمین پر نئی تعمیرات گرانے کا حکم - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ نے کمشنر کراچی کو کل رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

کراچی :سپریم کورٹ نے کمشنر کراچی کو فوری طور پر کڈنی ہل پارک کی زمین پر ہونے والی نئی تعمیرات گرانے کا حکم دے دیا۔

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کڈنی ہل پارک کی زمین پر قبضے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے بتایا کہ عدالتی احکامات کے بعد بھی پارک کی زمین پر تعمیرات جاری ہیں، عدالتی احکامات کے بعد نئی تجاوزات بننا شروع ہوگئی ہیں۔ کمشنر کراچی نے عدالت کو بتایا کہ درخواست میں جس کا ذکر وہ مزار ہے،جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ یہ مزار ہی سے تو انکروچمنٹ ہوتی ہے، ابھی جائیں اور جو سنگ بنیاد رکھا ہے وہ بھی گرا دیں، مزار اور مسجد کی پیمائش کرلیں اور رپورٹ جمع کرائیں۔چیف جسٹس آف پاکستان نے کمشنر کراچی کو فوری طور پر پارک کی زمین پر ہونے والی نئی تعمیرات گرانے کا حکم دیتے ہوئے مسجد اور مزار کیلئے مختص زمین پیمائش کرکے کل کمشنر کراچی کو رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا کڈنی ہل پارک کی زمین مکمل واگزار کرانے کا حکم - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کراچی سے تمام بل بورڈز ہٹانے کا حکمسپریم کورٹ آف پاکستان نے کراچی کی تمام شاہراہوں سے ہر قسم کے بل بورڈز ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے کراچی میں بل بورڈ گرنے سے شہریوں کے زخمی ہونے کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کاگرین بیلٹ بحالی کا کام ایک ماہ میں مکمل کرنے کا حکمسپریم کورٹ کاگرین بیلٹ بحالی کا کام ایک ماہ میں مکمل کرنے کا حکم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے کے الیکٹرک کا مکمل آڈٹ کرانے کا حکم دے دیا - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

CEO کے الیکٹرک کا نام ECL میں ڈالا جائے: سپریم کورٹسپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں کے معاملے میں حکم دیا ہے کہ سی ای او کے الیکٹرک کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہل پارک کراچی کی زمین مکمل واگزار کرائی جائے، سپریم کورٹ کا حکمہل پارک کراچی کی زمین مکمل واگزار کرائی جائے، سپریم کورٹ کا حکم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »