ہنسنا مضر کولیسٹرول کو کم کرتا ہے، تحقیق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہنسنا ہمارے ذہن پر موجود دباؤ کو بھی کم کرتا ہے مزید پڑھیے: expressnews

ہنسنا ہماری صحت پر متعدد مثبت اثرات مرتب کرتا ہے جو ممکنہ طور پر ہمیں امراضِ قلب سے بچاؤ کے لیے مدد دے سکتا ہے۔

ذیابیطس کے مریضوں پر کی جانے والی ایک تحقیق جو کولیسٹرول کی زیادتی کا شکار بھی تھے، ان میں ایک سال تک روزانہ آدھا گھنٹہ ہنسنے کے مثبت اثرات دیکھے گئے۔ سال کے آخر میں شرکاء میں مفید کولیسٹرول میں 26 فی صد کا اضافہ ہوگیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا ڈس انفولیب کو ایکسپوز کرنے کا دعویٰ غلط نکلاسابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں دعویٰ کیا کہ ان کے سوشل میڈیا کے جنونی نوجوانوں نے یورپ کی سب سے بڑی ڈس انفولیب کو ایکسپوز کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بیانیہ بنایا جارہا ہے پی ٹی آئی ملک کے لیے خطرہ ہے، اسد عمر - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی ملک کے لیے خطرہ ہے، ایسا بیانیہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، اسد عمر مزید پڑھیں: ExpressNews ہے ہی ملک کو خطرہ جب ۔ تو اس میں کیا شک ہے؟ پی ٹی آئی کو جوابات دے کہ پارٹی میں فارن فنڈنگ ہوئی ہے اور سوشل میڈیا پر فوج مخالف مہم جوئی اور ججوں کی تصاویر پر جوتے مارنا اور پاکستانی پرچم 🇵🇰 اور پاسپورٹ کو جلانا ،ملک دشمنی کی دائرے میں نہیں آتے کیا ملک کے لیے خطرہ نہیں؟ اسد عمر صاحب, بیانیہ نہیں پی ٹی آئی کا منصوبہ ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایڈمنسٹریٹر کراچی کو ہٹانے سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس - ایکسپریس اردوبلدیاتی انتخابات کرانے اور ایڈمنسٹریٹر کراچی کو ہٹانے سے متعلق حافظ نعیم الرحمان کی درخواست پر سماعت ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں خواتین مریضوں کو جنسی ہراساں کرنے والے ڈاکٹر کو 10 سال قید - ایکسپریس اردوڈاکٹر کو 10 سال قید اور 5000 روپے جرمانے کی سزا سنائی مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اپنے خیالات میں کھو جانا مسائل کے حل کے لیے فائدہ مند قرار، تحقیق - ایکسپریس اردوتحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ اگر لوگوں کو ان کے اذہان بھٹکانے کا موقع دیا جائے تو وہ اس سے خوب لطف اندوز ہوتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »