ہندوستان کا وہ زیرک آدمی جو برطانیہ کا پہلا ایشیائی رکنِ پارلیمان بنا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دادا بھائی نارو میجوریٹی: ہندوستان کا وہ زیرک آدمی جو برطانیہ کا پہلا ایشیائی رکنِ پارلیمان بنا

ناؤروجی بمبئی میں نسبتا غریب گھرانے میں پیدا ہوئے۔ وہ اُس دور میں مفت ابتدائی تعلیم کے منصوبے سے فائدہ اٹھانے والے اولین افراد میں شامل تھے۔ ان کے نزدیک عوامی خدمت ان کو ملنے والی تعلیم کا شکرانہ ادا کرنے کا بہترین ذریعہ تھی۔سنہ 1840 کی دہائی کے آخر میں، انھوں نے ہندوستان میں لڑکیوں کے لیے سکول کھولے اور ہندوستان میں قدامت پسند سوچ رکھنے والے مردوں کے عتاب کا رخ اُن کی طرف ہوا لیکن انھیں رائے عامہ کے خلاف ڈٹے رہنے اور رویوں کو بدلنے کا طریقہ آتا تھا۔COURTESY: DINYAR PATELناروجی کی عمر 90 برس...

برطانوی نو آبادیاتی دور میں محکوم کی حیثیت سے، وہ برطانوی پارلیمان کے لیے کھڑے ہو سکتے تھے بشرطیکہ وہ ایسا برطانیہ کی سرزمین سے کریں۔ ناؤروجی نے بھرپور استقامت دکھاتے ہوئے برطانیہ کے ایک بڑے طبقے کو یہ باور کرایا کہ ہندوستان کے معاملے میں فوری طور پر اصلاحات کی ضرورت ہے بالکل اُسی طرح جیسے خواتین ووٹ ڈالنے کی مستحق ہیں اور نوکری پیشہ افراد کو ایک دن میں آٹھ گھنٹے سے زیادہ کام نہیں کرنا چاہیے۔

مگر پھر بھی ناؤروجی نے امید کا دامن نہیں چھوڑا۔ انھوں نے اپنے مطالبات کو بڑھاوا دیتے ہوئے مزید ترقی پسند حلقوں، ابتدائی لیبرائٹ، سامراج مخالف امریکیوں، افریقی نژاد امریکی اور سیاہ فام برطانوی کارکنان کے حامی بنے اور اُن سے اپنی مہم کے لیے بھی حمایت حاصل کی۔ سوراج ایک بے باک مطالبہ تھا، ایک مظلوم اور پسماندہ نسل کے لوگ انسانی تاریخ کی سب سے طاقتور سلطنت سے اقتدار واپس کیسے چھین سکتے تھے؟اپنی آخری تقریر میں، جب وہ 81 برس کے تھے انھوں نے اپنے سیاسی کریئر میں پیش آنے والی مایوسیوں کا اعتراف کیا۔

یہ تصور کرنا ناممکن ہے کہ جعلی خبروں اور متبادل حقائق جو آج کل عام ہیں، ان کے بارے میں ناؤروجی کا کیا رویہ ہوتا، ایک ایسا شخص جس نے وظائف اور متحمل مطالعے کے ذریعے اپنے سیاسی ایجنڈے کو تقویت دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں دکاندار کا بچے پر پائپ سے تشدد، پلاس سے ناخن کھینچ لیےلاہور میں دکاندار کا بچے پر پائپ سے تشدد، پلاس سے ناخن کھینچ لیے AryNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: ویکسی نیشن پروگرام کے لیے برطانیہ کا کروڑوں انجکشنز کا آرڈرامریکا کی میڈیکل ٹیکنالوجی کمپنی بیکٹن ڈکنسن اینڈ کو کا کہنا ہے کہ انہیں برطانوی حکومت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:- ٹرمپ کا پاکستان کے لیے 200وینٹی لیٹرز کا عطیہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: ویکسی نیشن پروگرام کے لیے برطانیہ کا کروڑوں انجکشنز کا آرڈرکمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اس ضمن میں برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس کے ساتھ تشخیصی ٹیسٹ کو وسعت دینے کے لیے بھی اشتراک کر رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: ویکسی نیشن پروگرام کے لیے برطانیہ کا کروڑوں انجکشنز کا آرڈرامریکا کی میڈیکل ٹیکنالوجی کمپنی بیکٹن ڈکنسن اینڈ کو کا کہنا ہے کہ انہیں برطانوی حکومت کی جانب سے کرونا وائرس کی ویکسی نیشن پروگرام کے لیے 6 کروڑ 50 لاکھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت اور وزیراعظم کا شاہ محمود قریشی کے لیے نیک خواہشات کا اظہارصدر مملکت اور وزیراعظم کا شاہ محمود قریشی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »