ہم 27 دسمبر کو ایک نئی جنگ شروع کررہے ہیں، بلاول بھٹو - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

بنی گالہ، وزیراعظم ہاؤس، آبپارہ اور پنڈی تک اپنا پیغام پہنچانا پڑے گا،بلاول بھٹو زرداری bilawalBhutto PPPWorkerConvention LiaquatBagh DawnNews

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بینظیر بھٹو کی برسی لیاقت باغ راولپنڈی میں منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم 27 دسمبر کو ایک نئی جنگ اور جدوجہد شروع کررہے ہیں جس کے لیے ہر قسم کی لڑائی کے لیے تیار ہو کر آنا پڑے گا۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم لیاقت باغ راولپنڈی میں اسی جگہ جلسہ رکھ رہے ہیں، اسی پنڈی میں جہاں ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بینظیر بھٹو نے شہادت قبول کی تھی۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ ‘جب سازش کرکے حکومتیں بٹھائی جاتی ہیں اور جب کوئی اور فیصلے لیتے ہیں تو وہ حکومتیں عوام کے مفاد کے لیے نہیں سوچتیں اور عوام کے مسائل حل نہیں کرتیں بلکہ ان سلیکٹرز کے مفاد کا سوچتے ہیں اور عوام پر بوجھ ڈالتے ہیں’۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘اس نالائق اور سلیکٹڈ حکومت نے نہ صرف ہماری معیشت کو تباہ کیا ہے بلکہ پرانی غیر جمہوری روایت اور غیر جمہوری ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے، نیب گردی پر زور دے رہی ہے اور اپوزیشن کو دبانے کی کوشش کررہی ہے’۔بلاول بھٹو نے کہا کہ ‘پیپلزپارٹی نے ضیا اور مشرف کی آمریت کا مقابلہ کیا ہے اور آج بھی اس سلیکٹڈ اور کٹھ پتلی حکومت کا مقابلہ کرنے کو تیار ہے’۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی 27 دسمبر کو لیاقت باغ میں پورے پاکستان کے لیے اپنا عوامی ایجنڈے پیش کرے گی اور ہر طبقہ اور شعبے کے لیے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ok dear

بلاول بھٹو زرداری پر امن اور مثبت سیاست کےحامی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان برادرانہ تعلقات اور مذہبی ہم آہنگی پائی جاتی ہے،صدرڈاکٹرعارف علویصدر نے بنگلہ دیش کے ساتھ تجارت کے فروغ کے لئے موجودہ ادارہ جاتی طریق کار بہتر بنانے کی ضرورت پرزور دیا Read News PresOfPakistan ArifAlvi PTIofficial MoIB_Official Bangladesh ImranAhmedSiddiqui
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

”ہم اننگز ڈکلیئر نہیں کریں گے کیونکہ۔۔۔“ نیروشن ڈیکویلا نے ’خطرناک‘ اعلان کر دیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سری لنکن کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز نیروشن ڈیکویلا نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال،علاقائی و عالمی اہمیت کے امور پر تبادلہ خیالوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال،علاقائی و عالمی اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال SMQureshiPTI SaudiArabia SaudiCounterpart Meeting OccupiedKashmir Local International Matters
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سلیکٹڈ حکومت کو پیغام دیتا ہوں طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں، بلاول بھٹوکراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کو واضح پیغام دیتا ہوں طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خطاب کرتے Hahahaha.
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

فالج کی وہ علامات جو ایک ہفتہ پہلے سامنے آجاتی ہیں - Health - Dawn Newsاوئے جھوٹی خبر پھیلا کر لوگوں کو مت ڈرا جھوٹے ایمان
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان ملک کو مسائل سے نکالنے کی کوشش کررہے ہیں، شیخ رشیدعمران خان ملک کو مسائل سے نکالنے کی کوشش کررہے ہیں، شیخ رشید مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu sheikhrasheed PMImranKhan شیدا ٹلی کو چپراسی بھی نہ رکھو. کچھ یاد آیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »