وزیراعظم کی بورس جانسن کو برطانوی انتخابات میں کامیابی پرمبارکباد - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان اور بورس جانسن کے درمیان وزیراعظم بننے سے قبل بھی اچھے تعلقات تھے اور جب 2016 میں بورس جانسن برطانیہ کے سیکریٹری خارجہ کے طور پر اسلام آباد آئے تھے تو اس وقت بھی دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ہوئی تھی۔ BorisJohnson UKelection2019

وزیراعظم عمران خان نے برطانیہ کے وزیراعظم اور کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ بورس جانسن کو عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی پر مبارکبا دی۔

وزیراعظم عمران خان اور بورس جانسن کے درمیان وزیراعظم بننے سے قبل بھی اچھے تعلقات تھے اور جب 2016 میں بورس جانسن برطانیہ کے سیکریٹری خارجہ کے طور پر اسلام آباد آئے تھے تو اس وقت بھی دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ہوئی تھی۔ قبل ازیں قدامت پرست جماعت کنزرویٹو کے حوالے سے پیش گوئی کی گئی تھی کہ برطانوی پارلیمان کی 650 نشستوں میں سے 368 نشستیں جیتنے میں کامیاب ہوگی جو اس جماعت کی 3 دہائیوں میں سب سے بڑی کامیابی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی انتخابات: بورس جانسن کی واضح اکثریت کے ساتھ ڈاؤننگ اسٹریٹ واپسیبرطانیہ الیکشن: بورس جانسن کی واضح اکثریت کے ساتھ ڈاؤننگ اسٹریٹ واپسی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ الیکشن: بورس جانسن کی واضح اکثریت کے ساتھ ڈاؤننگ اسٹریٹ واپسیبرطانیہ الیکشن: بورس جانسن کی واضح اکثریت کے ساتھ ڈاؤننگ اسٹریٹ واپسی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی بورس جانسن کو انتخابات میں کامیابی پر مبارک باداسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے انتخابات میں کامیابی پر برطانوی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ثانیہ مرز ا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل ہوگئیںنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی جماعتوں کی قیادت کی بدعنوانیوں کی تحقیقات جاری ہیں:ڈاکٹرفردوسسیاسی جماعتوں کی قیادت کی بدعنوانیوں کی تحقیقات جاری ہیں:ڈاکٹرفردوس FirdousAshiqAwan PoliticalParties Investigation MoneyLaundering pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial روم جل رہا تھا اور نیرو بربط بھا رہا تھا pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial Kuch shrm kry kr boldozr apni buson ka hisab dy diya hai kia yh woh kha kr hi khud double decker bus bn gai ho
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا کی بہن انعم کی شادی کی تصاویر وائرلثانیہ مرزا کی بہن انعم کی شادی کی تصاویر وائرل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »