ہم نے حکومت لی ہے لیکن ابھی نظام نہیں بدل سکے: فوادچوہدری نے اعتراف کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ

سپریم کورٹ کے ماتحت نہیں،ہم نے حکومت لی ہے لیکن ابھی نظام نہیں بدل سکے، اب نظام کی تبدیلی کی جدوجہد جاری ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ مائنس ون کی ن لیگ یا دیگر جماعتوں کی بات بے کار ہے، مائنس عمران کرتے کرتے سب خود مائنس ہو رہے ہیں، اب اپوزیشن کو اپنی قیادت تلاش کرنا پڑ رہی ہے اور سب لندن میں جمع ہو رہے ہیں، ان کے پاس کوئی پلان نہیں ہے، وہ عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، اپوزیشن کے گلے شکوے اپنی جگہ لیکن آپ کو گزارہ عمران خان سے ہی کرنا پڑے گا، وہ کسی کو پسند ہو یا نہ...

وفاقی وزیر نے کہا کہ آرمی چیف کے معاملے پر سیاست سے بالاتر ہو کر بات کرنی چاہیے، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ آ جائے تو پھر حکومت اس پر فیصلہ کرے گی، پارلیمنٹ سپریم کورٹ کے ماتحت نہیں، تاہم پارلیمان کیسے سپریم ہو سکتی ہے اگر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں کچھ اداروں کے بجٹ ڈسکس نہ ہو سکیں، پاکستان میں تاثر ہے کہ ادارے ایک دوسرے کے اختیارات لینے کی کوشش کرتا ہے، یہاں سیاستدانوں پر بحث ہو سکتی ہے لیکن فوج اور عدلیہ پر عام بحث نہیں ہو سکتی۔دعا منگی کی امریکہ میں کس سے دوستی ہوئی اور وہ اسے دھمکیاں کیوں دیتا...

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ملک میں وزرائے اعلی کا احتساب کوئی نہیں ہے ، پنجاب میں 908 ارب روپیہ خرچہ ہوا ہے، بلوچستان میں 3 ٹریلین روپے خرچ ہوئے لیکن عوام کی حالت نہیں بدلی، سندھ میں مراد علی شاہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ وہاں کے عوام نے کرنا ہے، وہاں کے حکمران خود عوام کی مشکلات کا خیال کریں۔ فواد چوہدری نے مزید کہا کہ مزید 10 سیاستدانوں کے میڈیکل چیک اپ ہونے جا رہے ہیں، شہباز شریف باہر چلے گئے ہیں اور آصف زرداری کا کیس بھی اس جیسا ہے، سیاست کمزور دل لوگوں کا کام نہیں، شہباز شریف کو پہلے واپس آنے میں 5 سال لگے، اب کی بار شاید 15 سال لگیں، کے پی حکومت کو پی آر ٹی منصوبے کی شفاف تحقیقات میں رکاوٹ نہیں بننا چاہیئے، پنجاب حکومت ہمیں کوئی پیسہ نہیں دے رہی اور سارے فنڈز جنوبی پنجاب میں لگائے جا رہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی حکومت نے ملک کومقروض کردیاجتنا قرضہ لیا اتناکسی نے نہیں لیا،شیری رحمانسکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کی سینٹرشیری رحمان نے کہاہے کہ ہم ڈیل کرنے والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ایک شخص کا نام ہے جوعمران خان ہے شیخ رشید احمدوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک شخص کا نام ہے جو عمران خان ہے، وہاں کوئی بغاوت نہیں کرسکتا، شریف خاندان کی سیاست ختم ہوگئی Right No it's an ideology and it's only for Pakistan no person is above it! چیف کی ایکسٹینشن نہیں ہونی چاہیئے فوج میں اور بھی قابل لوگ ہیں جبکہ باؤجی کو پھر وزیراعظم بنادو کیونکہ ن لیگ میں باقی سب کھوتےہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت میڈیا کی آزادی پر یقین رکھتی ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کی فردوس عاشق اعوان کو میڈیا ورکرز کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے ہر ممکن اقدامات کی ہدایت Hahaha, Good joke! Puppet aur selected kiya jane Azadi kiya hoti h....aur malik Riaz ki haddi pe palne wala Media kiya jane Azad Media kiya hota h. Jhoot
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت اپنے لیے گڑھےکھود رہی ہے، سراج الحقپی ٹی آئی حکومت اپنے لیے گڑھےکھود رہی ہے، سراج الحق تفصيلات جانئے: DailyJang Aur jamaet e islami us main gir jati hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کے ساتھ چلنا ہے یا نہیں، پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا، اخترمینگل - Pakistan - Dawn Newsپھر کچھ چاہئے ہوگا بلوچ کی وسیع تر مفاد میں اور بلوچ خوشحال ہوجاۓ جب مینگل صاحب منجائین گے ۔ sakhtarmengal پچھلی بار دس ارب لئے اس بار کتنے لو گے؟ اسکے پیسے مانگنے کا وقت ھوا چاھتا ھے یہ لوگ بلوچوں کے خون کا سودا کرتے ھے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت بدعنوانی کے خاتمے کیلئے پُرعزم ہے:ڈاکٹر فردوسحکومت بدعنوانی کے خاتمے کیلئے پُرعزم ہے:ڈاکٹر فردوس Read News Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »