ہم نے تو مارشل لاء برداشت کیا، اب آپ بھی برداشت کریں: قائم علی شاہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم نے تو مارشل لاء برداشت کیا، اب آپ بھی برداشت کریں: قائم علی شاہ PPP Sindh Karachi PDM PMLn Pakistan

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ سیاسی بصیرت اور وزڈم بہت کم لوگوں کو آتی ہے، چئیرمین نے تھوڑے سے عرصے میں دکھایا کہ ینگ شولڈرز ہیں، ہمارے ملکوں سے تعلقات میں شگاف آگیا تھا جس میں چائنہ بھی شامل ہے، بلاول صاحب ہر علاقے میں گئے یہ ان کی محنت ہے۔

سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے مزید کہا ہے کہ آپ بھی برداشت کریں، ہم نے تو مارشل لاء برداشت کیا، ایوب خان اور ضیاء الحق کو برداشت کیا، پھانسی پر ورکرز چڑھے لیکن بھٹو کا نعرہ لگایا، بہت سے ورکرز نے اپنے آپ کو جلا لیا یہ مثال کانگریس کی ہسٹری میں بھی نہیں ملے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کسی کی اشیا اپنے نام سے بیچنے کی اجازت نہیں، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردوکسی کی اشیا اپنے نام سے بیچنے کی اجازت نہیں، سپریم کورٹ - ExpressNews SupremeCourt Label Claim trademark
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان فٹبال فیڈریشن ایونٹس میں شرکت کیلئے حکومتی اجازت کا منتظرہم نے ایونٹ کیلئے بہت محنت کی ہے، عوام کو مایوس نہیں کریں گے، پی ایس بی این او سی دے تاکہ ہم صرف ٹریننگ پر فوکس رکھیں: پلیئرز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہم نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچالیا ہے، احسن اقبالاسلام آباد : وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہم نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچالیا، اب ہم آہستہ آہستہ استحکام کی طرف بڑھ رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ائیر پوڈز کے استعمال سے قوت سماعت جاسکتی ہے، اس سے بچنے کے طریقے جانیںکیا آپ جانتے ہیں کہ ائیر فونز کے ہمارے کانوں پر اس قدر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں کہ قوت سماعت بھی جاسکتی ہے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہمارا نام لے کر پریس کانفرنسز ہورہیں ہیں اور ہمیں بولنے کی اجازت نہیں اب مزید برداشت نہیں کریں گی: گرفتار پی ٹی آئی خواتین12:01 PM, 2 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : پاکستان تحریکِ انصاف کی خواتین کارکنان جنھیں 9 مئی کے بعد حراست میں لیا گیا تھا، آج انھیں انسدادِ دہشت گردی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

راحت فتح علی خان کا آنجہانی سدھو موسے والا کو برسی پر قوالی کا نذرانہکچھ روز قبل راحت فتح علی خان نے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں کانسرٹ کیا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »