وزیر اعلیٰ بلوچستان کا وفاقی حکومت سے شکوہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا وفاقی حکومت سے شکوہ ARYNewsUrdu

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے پالیسی بیان دیتے ہوئے صوبے کے مسائل کے حل کیلیے نتیجہ خیز اقدامات اور صوبے کا آئینی حق دینے کا مطالبہ کر دیا۔

وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وعدوں پر عمل درآمد میں وفاقی حکومت کی سرد مہری باعث تشویش ہے، کسی وفاقی اکائی کو نظر انداز اور دیوار سے لگانا انتہائی غیر مناسب فعل ہے۔ میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ وفاقی حکومت وعدوں کو پورا کرنے میں سنجیدہ نہیں تو این ای سی میں شرکت نہیں کرے گا، گزشتہ سال بھی تجویز کردہ اسکیموں کو وفاقی پی ایس ڈی پی کا حصہ نہیں بنایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ سیلاب زدگان کی بحالی کیلیے وزیر اعظم شہباز شریف نے 10 ارب روپے کا اعلان کیا تھا، ایک سال گزرنے کے باوجود بھی ایک روپیہ تک نہیں دیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف ہماری متعدد درخواستو ں کے باوجود ملاقات کا وقت نہیں دے رہے، ان سے مطالبہ ہے کہ این ای سی اجلاس میں وعدوں کو عملی جامعہ پہنانے کی منظوری دی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں پرفیشنل فائٹس جیتنے والے کک باکسر شاہ زیب رند کی کوئٹہ واپسی میرا اگلا ٹارگٹ ورلڈ ٹائٹل ہے شاہزیب رندامریکہ میں پرفیشنل فائٹس جیتنے والے کک باکسر شاہ زیب رند کی کوئٹہ واپسی میرا اگلا ٹارگٹ ورلڈ ٹائٹل ہے، شاہزیب رند Read News ShahzaibRindh Quetta Proffessionalboxer Shahzaebrind
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میرا اگلا ٹارگٹ ورلڈ ٹائٹل ہے: شاہزیب رندکوئٹہ ایئرپورٹ پر ترجمان وزیر اعلیٰ بلوچستان بابر یوسفزئی اور محکمہ کھیل کے حکام نے ان کا استقبال کیا، اس موقع پر بابر یوسفزئی کا کہنا تھا کہ شاہ زیب رند نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روز ویلٹ ہوٹل پاکستان کا اثاثہ 3 سال کیلئے لیز پر دیا ہے: سعد رفیقوفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی اے اے کے پراجیکٹس روز ویلٹ ہوٹل پاکستان کا اثاثہ ہے، حکومت پاکستان کا نیویارک سٹی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا وفاقی ترقیاتی بجٹ میں تجاویز کو حتمی شکل دینے کے لئےکے اجلاسملکی معیشت میں بہتری لا کر ترقی کی راہ پر گامزن کرنا وفاقی حکومت کے لئے سب سے بڑا چیلنج ہے۔ احسن اقبال Read News betterpakistan PMLN Islamabad AhsanIqbal
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان: 4 سال سے زیرِ التواء ہیلتھ کارڈ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہبلوچستان کے عوام کے لیے اچھی خبر ہے کہ صوبائی حکومت نے بلآخر 4 سال سے سرد خانے میں پڑے ہیلتھ کارڈ پروگرام کو شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اینٹی کرپشن ٹیم چودھری پرویز الٰہی کو لیکر گوجرانوالہ روانہسابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور عمران خان کے قریبی ساتھی چودھری پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن حکام نے لاہور سے گوجرانوالہ منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »