ہم فوج کے احترام اور تقدس میں کمی نہیں لانا چاہتے انصار الاسلام رجسٹرڈ رضاکارتنظیم لیکن اس کاکام کیا ہے؟مولانا فضل الرحمان نے واضح کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم فوج کے احترام اور تقدس میں کمی نہیں لانا چاہتے، انصار الاسلام رجسٹرڈ رضاکارتنظیم لیکن اس کاکام کیا ہے؟مولانا فضل الرحمان نے واضح کردیا

کرے گی تو ڈنکے کی چوٹ پر کہیں گے کہ تم اپنے حلف کی خلاف ورزی کر رہے ہو، انصار الاسلام رجسٹرڈ رضاکار تنظیم ہے، اس کے کام صرف جلسے کے انتظامات کرنا ہوتے ہیں ، انصار الاسلام کی تعریفیں 2001میں اس وقت کے وزیر داخلہ بھی کر چکے ہیں۔

سربراہ جمعیت علماءاسلام مولانا فضل الرحمان نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف طبی بنیادوں پر بیرون ملک گئے ہیں اور اگر حکومت کہتی ہے کہ پاسپورٹ منسوخ کر رہے ہیں تو پہلے بھی پاسپورٹ منسوخ ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت یہ بتائے کہ مشرف اشتہاری ہے اس کے بارے میں کیا کر رہے ہیں،حکومت کا رویہ متضاد ہے، ایک طرف ملک کے 3 دفعہ کے وزیراعظم کےلئے ایک برتاﺅ ہے اور دوسری طرف بغاوت کے مقدمہ میں سزا یافتہ اور اشتہاری کےلئے دوسرا رویہ ہے جبکہ اس طرح ملک نہیں چل سکتے، قانون سب کےلئے...

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ انصار الاسلام رجسٹرڈ رضاکار تنظیم ہے اور اس کے کام صرف جلسے کے انتظامات کرنا ہوتے ہیں جبکہ انصار الاسلام کی تعریفیں 2001میں اس وقت کے وزیر داخلہ بھی کر چکے ہیں انہوں نے 22لاکھ اور 40لاکھ کے مجمعے کے بہترین انتظامات کر کے دیکھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے حکومت کے خلاف اعلان جنگ کیا ہے جو قانون میں آئینی حق کو سلب کرے گا اس کا احترام مجھ پر لازم نہیں ہے۔فضل الرحمان نے کہا کہ 21 جنوری کو کراچی میں اسرائیل نا منظور ریلی کر رہے ہیں اور پی ڈی ایم جماعتوں کو بھی دعوت دی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔