مفتی منیب الرحمن کی لاٹری نکل پڑی کونسا بڑا عہدہ دیا جائے گا بڑی خبر آ گئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے: NeoNews

اسلام آباد: وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ مفتی منیب الرحمن کو ان کی خواہش پر ہی ہٹایا گیا ہے لیکن ان کو کوئی اور بڑا عہدہ دیا جا سکتا ہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 46 سال میں سے 20 سال مفتی منیب الرحمن رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین رہے لیکن اب نئے چیئرمین سے رویت ہلال کے معاملے پر قومی یکجہتی کی توقع ہے ۔ وفاقی وزیر نے اس دوران تسلیم کیا کہ مفتی پوپلزئی کو قابو کرنا آسان کام نہیں ہے۔ ادھر رویت ہلال کمیٹی کے نئے سربراہ مولانا عبدالخبیر کا کہنا ہے کوشش ہو گی کہ ملک بھر میں عید اور رمضان المبارک ایک دن ہو۔ پوری کوشش کی جائے گی کہ رمضان اور عیدین کے چاند دیکھنے کے لئے قومی اتفاق رائے سے فیصلہ کیا جائے جبکہ شہادتیں جمع کرنے کے لئے اسلامی تعلیمات کو بھی پیش نظر رکھا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ مفتی منیب الرحمان کا شمار پاکستان کے جید علمائے دین میں ہوتا ہے اور میری کوشش ہو گی کہ ان کی رہنمائی لیتا رہوں اور پشاور کے مولانا پوپلزئی کو بھی ساتھ لے کر چلیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات