ہم سب کالے سفید فام امریکہ کے سماجی نظام کا شکار تھے اور لاشعوری طور پر تحفظ دوستی اور سکون کے لیے ایک دوسرے سے وابستہ تھے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم سب کالے سفید فام امریکہ کے سماجی نظام کا شکار تھے اور لاشعوری طور پر تحفظ، دوستی اور سکون کے لیے ایک دوسرے سے وابستہ تھے

۔ یہی وجہ تھی کہ وہ نوجوان بھیڑیے جو اپنا شکار مار سکتے تھے ایک بوڑھے اور معذور بھیڑیے کے کھانے کا خیال بھی رکھتے تھے۔ اسی طرح جمپ سٹیڈی نامی ایک چور تھا جو باقاعدگی سے سمالز میں آتا تھا۔ اس سے ہم نے یہ سبق سیکھا کہ زندگی ماضی یا مستقبل کا نام نہیں بلکہ حال میں زندہ رہنے کا نام ہے اسے"Jump Steady" اس لیے کہا جاتا تھا کہ وہ گوروں کے رہائشی علاقے میں چھتیں پھلانگتا پاﺅں کے انگوٹھوں سے بالائی منزلوں کی کھڑکیوں اور منڈیروں پر رینگتا ان کے کمروں میں داخل ہو جاتا۔ اگر وہ ایک بار بھی پھسل...

ریل روڈ چھوڑنے کے بعد میں نے اپنا پہلا کمرہ800 بلاک سینٹ نکولس ایوینیو میںلیا۔ یہ بہت سے کمروں پر مشتمل بڑی عمارت تھی جس کے کمروں سے آپ کوفرکوٹ، قیمتی کیمرے، عمدہ خوشبوجات سے لے کر عورت اور مہنگی کار تک سب کچھ مل جاتا تھا یعنی کہ گرم برف بھی۔ اس عمارت میں مرد کرایہ دار بہت کم تھے زیادہ عورتیں تھیں جو عصمت فروشی کرتی تھیں جبکہ مرد اقلیت اچکوں منشیات فروشوں اور جواریوں پر مشتمل تھی اور میرے خیال میں اس عمارت کا ہر مکین کسی نہ کسی نشہ کا استعمال ضرور کرتا تھا اور یہ صرف اس عمارت کی بات ہی نہیں تھی...

میں نوجوان تھا بار میں ملازم تھا اور مجھے ان عورتوں سے کوئی دلچسپی نہیں تھی اور غالباً وہ بھی مجھے چھوٹے بھائیوں کے جیسا سمجھتی تھیں۔ کبھی کبھار جب وہ فارغ ہوتیں تو میرے کمرے میں آ جاتیں نشے والے سگریٹزReefer پیش کرتیں اور مجھ سے باتیں کرتیں ایسا عام طور پر صبح کی بھیڑ کے بعد ہوتا۔ رات کے وقت تو گورے اور کالے گاہکوں کی بھیڑ معمول کا حصہ تھی لیکن جس بھیڑ سے مجھے حیرانی ہوتی وہ صبح 6 بجے سے 7:30 بجے تک گاہکوں کا ہلہ ہوتا اور پھر تقریباً9 بجے تک میں گھر میں بالکل اکیلا رہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صبح سکول جانے تک ہم ریڈیو سنتے رہتے بناکا گیت مالا سب کا پسندیدہ پروگرام ہوا کرتا تھا امین سیانی لہک لہک کر مختلف گانے پیش کیا کرتے تھےصبح سکول جانے تک ہم ریڈیو سنتے رہتے ”بناکا گیت مالا“ سب کا پسندیدہ پروگرام ہوا کرتا تھا، امین سیانی لہک لہک کر مختلف گانے پیش کیا کرتے تھے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’بچہ ایک ہی اچھا‘: دنیا بھر کے والدین میں ایک ہی بچہ پیدا کرنے کے خیال میں روز بروز اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟ - BBC News اردودنیا کے بہت سے ممالک میں صرف ایک بچہ پیدا کرنا ہی معمول بنتا جا رہا ہے، تاہم روایت پسند معاشروں اور گھرانوں میں ایک سے زیادہ بچے پیدا کرنے کا دباؤ ابھی بھی باقی ہے تو بچہ پیدا ہی کیوں کرنا ہے ؟ بلکے شادی ہی کیوں کرنی ہے ؟ Gf bf رکھیں اور enjoy کریں 2.7 ratio is sustainable birth ratio. مطلب اس تناسب سے آبادی نہ بڑھتی ہے اور نہ گھٹتی ہے۔ ایک بچے کا مطلب آبادی گھٹانا ہے ابک ہی ھونا چاۓ عوام بہت زبادہ ھوچکی ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں سیاسی کشیدگی کو پولیس کی بربریت کا باعث نہیں بننا چاہیے:ٹیڈ لیوپاکستان میں سیاسی کشیدگی کو پولیس کی بربریت کا باعث نہیں بننا چاہیے:ٹیڈ لیو Tedleo USA یہ نیا ڈومکی کنگ کون ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عبداللّہ شفیق مسلسل چار اننگز میں صفر پر آؤٹ ہونے والے دنیا کے پہلے کرکٹر ہوگئےعبداللّٰہ شفیق 2020 میں نیوزی لینڈ کے خلاف دو اننگز میں صفر پر آؤٹ ہوئے۔ تفصیلات: pakvsafgh DailyJang AbdullahShafique یا اللہ اس ماہ رمضان المبارک کے صدقہ 1947 سے آج تک جن جن حکمرانوں ،افسروں, لفافوں نے پاکستان کو لوٹا ان پر ان کی حرام مال کھانے والی آل اولاد ان کے اباؤ اجداد حواریوں اور سہولت کاروں پر اپنی بیشمار لعنتیں برسا اور ان سب کو اس دنیا و آخرت میں رسوا فرما. تمام پاکستانی بولیں آمین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدم وجود کا تصور جو صفر کی ایجاد کا موجب بنا - BBC News اردوصفر کی ابتدا ہندوستان سے کیوں ہوئی؟ صرف بڑی تعداد لکھنے کے قابل ہونے کے لیے، یا کیا دوسری روحانی قوتیں کھیل رہی تھیں؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »