ہم حالات کا خندہ پیشانی سے سامنا کررہے ہیں:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم حالات کا خندہ پیشانی سے سامنا کررہے ہیں:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید Read News ShkhRasheed MOIPakistan MoIB_Official Islamabad

گھاٹ چوک چوراہوں میں ڈسکس نہیں کرتے۔ ڈسکس کریں گے توسیاست میں بھی آپکے ساتھ دھوبی گاٹ والا سلوک ہوگا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ ہم حالات کا خندہ پیشانی سے سامنا کررہے ہیں۔عمران خان خوش قسمت ہیں انہیں نالائق اپوزیشن ملی، ۔عمران خان کہیں نہیں جارہے، مدت پوری کریں گے، کوئی کسی غلط فہمی میں نہ رہے، عمران خان 5 سال پورے کریں گے۔ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں مہنگائی ہوئی ہے،

دنیا میں آئل کی قیمتیں بڑھیں۔پاکستان بھی اسکی زد میں آیا۔ مہنگائی پر قابو پانے کی پوری کوشش کریں گے۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے مزید کہا ہے کہ نواز شریف پلان کر کے لندن گئے وہاں خون کےآنسو رونے کی ضرورت نہیں۔ مریم کی تقریر سےعمران خان کا نام نکال دیا جائے تو اس میں کیا تھا؟انہوں نے کہا کہ عمران خان کی حکومت کو سوا3سال ہو چکے ہیں۔ اب جوڈو کراٹے کر کے اپوزیشن اپنی قبر کھودے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت کا وزیر خزانہ شوکت ترین کو مشیر بنانے کا فیصلہلگتا ہے عمران نے انٹرویو لیا تو شوکت ترین انٹرویو میں فیل ہوگئے۔۔ ان کو ڈی موشن ہوگئی😂😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا 12 ربیع الاول کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلانوفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول بروز منگل کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ 19 اکتوبر 2021 کو عید میلادالنبی ( GovtofPakistan MoIB_Official Ager aam tateel k sath awam ko koi relief b dey diya jeye to bohat he achaa hoga
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کے وفد کا ڈاکٹر عبدالقدیر کی رہائشگاہ کا دورہ، اہل خانہ سے تعزیت کین لیگ مافیا لیگ گٹر کی پیداوار ڈرامے باز لیگ ان کو بھی اس کے مرنے کے بعد ہی خیال آیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سی پیک کوگوادر سے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔جاپانی اخبار کا انکشاففیصلے کو پاکستان اور چین نے حتمی شکل دیتے ہوئے سی پیک کے مرکزکوگوادر سے کراچی کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیاہے۔اس سلسلے میں کراچی بندرگاہ کو ترقی دینے پر اتفاق
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا وزیر خزانہ شوکت ترین کو مشیر بنانے کا فیصلہ نجی ٹی وی کا دعویٰاسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )  وزیر اعظم عمران خان نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو مشیر بنانے کا فیصلہ کرلیا ، شوکت ترین کی بطور وزیر مدت کی میعاد آج ختم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارلحکومت میں تجاوزات سے متعلق اہم حکم جاری کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دالرحکومت سے تجاوزات فوری ختم کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »