ہم جنس پرستی پر مبنی شو دکھانے پر افغانستان میں غم و غصہ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان کے ڈانسنگ بوائز: وبا کے دوران ٹی وی پر ’بچہ بازی‘ پر فلمایا گیا شو دکھائے جانے پر افغانستان میں غم و غصہ

اس میوزیکل ڈرامے نے فلم نقادوں پر ایک اچھا اثر چھوڑا تھا اور انھوں نے اس ڈرامے کو ’دلیرانہ، خوبصورت اور سمجھدارانہ کاوش‘ قرار دیا تھا۔ نیو یارک ٹائمز میں شائع ہونے والے ایک فلمی جائزے میں اس موضوع کو ’پریشان کُن‘ قرار دیتے ہوئے کہا گیا تھا کہ سوہنے اور روسر ’مشکل موضوع پر بات کرنے کے چیلنج کو بہت آگے تک لے گئے ہیں۔‘اب اگر ہم آج کی بات کریں تو کورونا وائرس کے باعث تھیٹرز مجبوراً بند کر دیے گئے اور ’دی بوائے ہو ڈانسڈ آن ائیر‘ نے بہت سی دیگر آن لائن سٹریمنگ پروڈکشن کمپنیوں کے ساتھ کام شروع کر...

اس ڈرامے میں بچہ بازی کے عمل کو افغانستان میں عام رواج کے طور پر دکھائے جانے پر بھی تنقید کا سامنا ہے۔ افغانستان کے قانون میں ہم جنس پرستی اور بچہ بازی غیر قانونی ہونے کے باوجود حکام اس رواج کو ختم کرنے میں ناکام رہے ہیں کیونکہ اس عمل میں زیادہ تر معاشرے کے بااثر اور طاقتور افراد شامل ہیں۔ ان افراد کے لیے ’بنا داڑھی موچھ کے بچہ‘ رکھنا یعنی کم سن لڑکا رکھنا طاقت اور معاشرے میں اعلیٰ مقام کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ’کہانی نویسوں نے ہمارے ان زخموں پر نمک چھڑکا ہے جنھیں ہم ایک عرصے سے بھرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔‘ ان کا کہنا تھا کہ ’افغانستان کے ہم جنس پرست اور ٹرانس جینڈرز اپنی زندگیوں اور تجربات میں گوروں کی نظروں سے اُکتا چکے ہیں۔ اس کی بجائے وہ اپنی آوازوں میں اپنی کہانیاں خود سنائیں اور ہم جنس پرستی کے مستقبل کے لیے وہ اپنے خیالات خود پیش کریں۔‘

اس میوزیکل ڈرامہ پر سخت ردعمل آنے کے بعد اس کے پیش کاروں نے فوری طور پر دنیا بھر میں بسنے والی افغان برادری نے معافی مانگی ہے۔ لیکن اس پر افغان عوام کی طرف سے شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے اور انھوں نے مطالبہ کیا ہے اس کی پروڈکشن کو روکتے ہوئے اس کی آمدنی بچہ بازی کے متاثرین کو دی جائے۔بڑے پیمانے پر اس ڈرامے پر ردعمل نے اس کے پیش کاروں اور ڈویژنری تھیٹر جو ایک ہم جنس پرستوں کی کمپنی ہے اور جس نے اس میوزیکل کو آن لائن سٹریم کیا تھا کو مجبور ہے کہ وہ افغان کارکنوں اور عالموں کو اس مسئلہ کو حل کرنے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم کی نیب آفس میں پیشی، لیگی کارکنوں کا پولیس پر پتھراؤ، بیرئیر توڑنے کی کوشش
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی جنگی طیارے کی شمالی غزہ کی پٹی میں مزاحمتی مقام پر بمباریاسرائیلی جنگی طیارے کی شمالی غزہ کی پٹی میں مزاحمتی مقام پر بمباری OccupyPalestine Gaza IsraeliCrimes IsraeliTerrorism GazaStrip AirStrike Bombing UN OIC_OCI netanyahu IDF RTErdogan realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لبنان میں حکومت مخالف احتجاج، پولیس کی مظاہرین پر آنسو گیس شیلنگ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات، ویڈیو مںظر عام پر آگئیکراچی میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات، ویڈیو مںظر عام پر آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-اوکاڑہ:چھوٹے بھائی کی بڑے پر فائرنگ،باپ زد میں آکر جاں بحقبھائی نے بیوی کو بھگانے پر بڑے بھائی پر فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر باپ جاں بحق ہوگیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مریم نوازکی نیب لاہور میں پیشی سے قبل والدہ کی قبر پر حاضری اور فاتحہ خوانیمریم نوازکی نیب لاہور میں پیشی سے قبل والدہ کی قبر پر حاضری اور فاتحہ خوانی MaryamNawaz NAB Lahore PMLN OfferingFateha MaryamNSharif pmln_org PmlnMedia Marriyum_A
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »