ہم جنس پرست ملازم جوڑے کو طعنے دینے پر ریسٹورنٹ مالک کوساڑھے 3 کروڑ روپے کے قریب ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایک ریسٹورنٹ کے ہم جنس پرست جوڑے  کو ہراساں کرنے پر ایک لاکھ 24 ہزار 835 پاؤنڈ (تقریباً تین کروڑ 41 لاکھ روپے) کا ہرجانہ دیا

گیا ہے۔ اس جوڑے کو ریسٹورنٹ مالک کی جانب سے نہ صرف ہم جنس پرست ہونے کے طعنے دیے جاتے تھے بلکہ بطور طنز"ویٹرس" بھی کہا جاتا تھا۔

دی ٹائمز کے مطابق ٹم جیورنک اور ان کے شوہر مارکو سکیٹینا نے ایک ایمپلائمنٹ ٹربیونل کو بتایا کہ لندن کے ایک اطالوی ریسٹورنٹ میں کام کرتے ہوئے ان کی جنسیت پر 'مسلسل بدزبانی' کے ساتھ انہیں مہینوں تک تنگ کیا گیا۔ ایک بار گندے شیشے کے بارے میں مالک نے کہا کہ اس نے سوچا کہ ہم جنس پرستوں کو یہ زیادہ بہتر طریقے سے صاف کرنا آتا ہوگا۔ ٹم جیورنک کے مطابق جب اس نے مالک کا سامنا کیا تو اس نے آگے سے دھمکی دی کہ اس کا تعلق ایک مافیا فیملی سے ہے اور وہ اسے جان سے بھی مروا سکتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔