ہم تو اِس جینے کے ہاتھوں مرچلے

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج کون ہے جو اپنی زندگی سے خوش یا مطمئن ہے؟ مکمل اطمینان کے حامل اب خال خال ہیں۔ عہدِ حاضر کی ایک نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ اِس نے ہر انسان کو پریشانی سے دوچار کر رکھا ہے۔ پڑھیئے ایم ابراہیم خان کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

آج کون ہے جو اپنی زندگی سے خوش یا مطمئن ہے؟ مکمل اطمینان کے حامل اب خال خال ہیں۔ عہدِ حاضر کی ایک نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ اِس نے ہر انسان کو پریشانی سے دوچار کر رکھا ہے۔ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ دولت کی کمی سب سے بڑا مسئلہ ہے تو اُسے خوش فہمی یا غلط فہمی کا شکار سمجھیے۔ اگر کسی کا یہ خیال ہے کہ علم و فن میں رہ جانے والی کمی انسان کو پریشانی سے دوچار رکھتی ہے تو یہ محض اُس کا گمان ہے۔ کوئی اپنے خاندان سے کٹ کر پریشان ہے اور کوئی جڑے رہنے میں زیادہ پریشانی محسوس کرتا ہے! جس کے دوست ہیں وہ بھی...

فی زمانہ کوئی بھی شخص اُس وقت تک کامیاب نہیں ہوسکتا جب وہ ڈھنگ سے جینے کا ہنر پوری شعوری کوشش کے ساتھ نہ سیکھے۔ اپنے ماحول میں ہمیں ایسے بہت سے لوگ مل جائیں گے جنہوں نے سوچے سمجھے بغیر زندگی بسر کرنے کو اپنا شعار بنایا، پھر محنت کی، بہت کچھ پایا مگر کچھ بھی سنبھالا نہ جاسکا اور سبھی کچھ ہاتھوں سے جاتا رہا۔ بہت سوں کو آپ نے کنگال حالت میں دیکھا ہوگا، پھر اُن کے پُرتعیش شب و روز کا مشاہدہ کیا ہوگا اور آخر میں اُنہیں ایک بار پھر شدید افلاس کا شکار بھی دیکھا ہوگا۔ ہمارے خالق و مالک نے سب کی تقدیر...

آج ہر طرف ایک ہی رونا ہے‘ مہنگائی کا۔ اور اس میں کیا شک ہے کہ مہنگائی نے عام آدمی کی تو کمر توڑی ہی ہے، خواص کی کمر بھی سلامت نہیں رہنے دی۔ مہنگائی وہ عفریت ہے جو سبھی کے لیے الجھنیں لے کر آیا ہے۔ یوں تو ہر دور میں مہنگائی ہی سب سے بڑا ایشو رہی ہے مگر اب معاملہ زیادہ سنگین اس لیے ہے کہ کوئی راہِ نجات دکھائی نہیں دے رہی۔ اس کا بنیادی سبب یہ ہے کہ ہم نے آج کے دن کے لیے تیاری کی ہی نہیں تھی۔

پاکستان میں دو ڈھائی عشروں سے ایسا بہت کچھ ہو رہا تھا جو بالآخر اسی منزل تک پہنچانے والا تھا جہاں آج ہم پہنچے ہوئے ہیں۔ ایک دنیا ہے کہ تبدیل ہوئی جاتی ہے اور ایک ہم ہیں کہ اپنے آپ کو تھوڑا سا بدلنے کے لیے بھی تیار نہیں۔ وقت کا تقاضا ہے کہ اپنے آپ کو نازک حالات کے چنگل سے نکالنے کی بھرپور شعوری کوشش کی جائے مگر ہم اس ویک اَپ کال کو بار بار نظر انداز کر رہے ہیں۔ کچھ تو فطری علوم و فنون میں پیش رفت کا کمال ہے اور کچھ طرز ہائے فکر و عمل کی پیچیدگیوں کی مہربانی ہے کہ اب سبھی کچھ ہمارے سامنے ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کے روس سے تیل خریدنے پر امریکا کا اظہار تشویش سے گریزبھارت کے روس سے تیل خریدنے پر امریکا کا اظہار تشویش سے گریز مزید تفصیلات: arynewsurdu انکا پتا ہے انڈیا کے پاس لمبر ون نہیں ہے اس لئے انکا وہا بس نہیں چلتا ہمارا میر جعفر ۔۔۔ عرف باج وہ امریکہ کے سامنے لیٹ گیا کہ پاکستان کی مارو، کانپیں ٹانگ گئی بھارت نے آزاد خارجہ پالیسی اختیار کی ھے اور ایک خودار ملک بنایا ھے جسمیں امپورٹڈ حکومت نھیں ھے اور نہ کرپٹ سیاستدانوں ملزمان گروہ کی حکومت ھے۔۔ ھمیں بھی حقیقت پسند اور ایک خودار قوم بننا پڑےگا ۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد بار کونسل کے پروگرام میں وکلا کے عمران خان سے سخت سوالاتوکلا کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد لانا آئینی طریقہ تھا لیکن اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نے قانون پر عمل کیوں نہیں ہونے دیا؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز حکومت کے شاہانہ انداز اور عوام سے ڈومور کے مطالبات - Urdu Blogs | ARY Newsمہنگائی، مہنگائی، مہنگائی کی چیخ پکار کرنے والے جب اقتدار کے سنگھاسن پر بیٹھے تو عوام نے بھی ایک امید باندھی کہ زیادہ کچھ نہیں بس اتنا ہو کہ وہ سکون سے اپنے اہلخانہ کی کفالت کرسکیں۔ دو ماہ کی حکومت نے تو غریب عوام کے چودہ طبق ہی روشن کردیے یہ تصویر نہیں آبیتی پاکستان ہے😥 جو وطن عزیز کے لٹنے کی چیخ چیخ کر آبیتی بیان کر رہی ہے یہ لوگ فقیر سے بادشاہ بن گئے اور میری دھرتی کو نوچ کے کھاتے رہے آج بھی نوچ رہے ہیں انکے بچے حکمران بنگئے قوم وملت کے بچے ان چوروں غداروں کے پیدا کردہ اندھیروں میں گم ہو گئے سازش_ہی_تھی Habib Jalib phir yaad aaya. Awam k to km albata ARY k ziada roshan huy hn.😂😆
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی مسلمان خاندان کے گھر کی مسماری کے بعد تعمیر نو کے لیے چندہ مہمجمعرات کی شام آفرین فاطمہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر والدہ پروین فاطمہ کا ایک خط شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اس پیغام کو آگے بڑھایا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

احسن اقبال کے کم چائے پینے کے مشورے پر صارفین کے دلچسپ تبصرےسابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے طنزیہ انداز میں کہا کہ پہلے روٹی آدھی اور اب چائے بھی کم کردیں؟ چائے پر کوئی مذاق نہیں ہے۔ 'اے اللہ 🤲 تجھے اپنے رب ہونے کا واسطہ ہے اس حکومت کو اور اس کی آنے والی نسلوں کو اور اس کے سپورٹرز کو تباہ و برباد کر دے۔ آمین' مٹھ مارلیا کریں مزہ بھی ملے گا اور آبادی میں اضافہ بھی نہیں ہوگا☺️
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کے حلف برداری کے فیصلے کے خلاف اپیلوں پر اہم پیشرفتعدالت میں وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری کیخلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی، کیا عدالت کسی کو حلف کے لیے مقرر کر سکتی ہے یا نہیں ۔عدالت نے حمزہ شہباز مرضی کے فیصلے گھر کے تہخانوں میں ملیں گے عوام کو مہنگائی سے ختم کردو جب تک ضمنی انتخابات نہیں ہوتے فیصلہ ہو ہی نہیں سکتا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »