ہم بھاگنے والے نہیں، کل ہائیکورٹ جائیں گے، لیگی ترجمان مریم اورنگزیب

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم اس سیاسی انتقام سے بھاگنے والے نہیں ہیں، کل ہائیکورٹ میں پیش ہونگے۔

میاں شہباز شریف کی رہائش گاہ 96 ایچ ماڈل ٹاؤن کے باہر میڈیا نمائںدوں سے گفتگو میں انہوں نے نیب کی جانب سے اٹھائے گئے اقدام کی پرزور الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ کرائے کے ترجمان سیاسی مخالفین پر جھوٹے الزامات لگاتے ہیں۔ چیئرمین سن لیں، نیب کی ٹیم اگر شہباز شریف کو گرفتار کرنے آئی تو عوام عمران کو گرفتار کرنے بنی گالہ جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ بلین ٹری سونامی اور چینی چوری ہوئی لیکن کوئی گرفتاری نہیں ہوئی۔ چینی چوری رپورٹ پر نیب کا نوٹس کدھر گیا؟ چینی چور وزیراعظم کو ہاتھ لگانے کی کسی میں جرات نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lahore high court nai lohar high court.bail confirm mark my words in advance

Request to maintain social distance

اور وہاں سے ضمانت لے کے آئیں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا ہم اپنے پیاروں کو کبھی گلے نہیں لگا پائیں گے؟اپنوں اور آپ کے درمیان پلاسٹک کی شیٹ، کھلی فضا میں لگے کلاس روم اور سماجی دوری والی پکنک: دیکھیے کورونا وائرس نے دنیا کے طور طریقے کیسے تبدیل کر دیے ہیں۔ Ahh BBC Ahhh 🤣🤣 Qio nei,,ham to abi b sab dost galy lag kr milty hen,,, Aap media sirf khof peda kerty ho!!! Such ha.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا اطالوی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ - ایکسپریس اردووزیراعظم کا اٹلی میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والی ہلاکتوں پر اظہارِ افسوس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت جھوٹ پر جھوٹ بول کر قوم کی زندگیوں سے کھیل رہی ہے ، ترجمان (ن) لیگاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر صحت عمران صاحب لاپتہ ہیں اور صحت کا نظام ٹھیکے پر چل اور یہ رہی سچ کی علمبردار۔ تمام افرتفری کی ذمہ دار موجودہ اور پچھلی حکومتیں یکساں طور پر ھیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ عارضی چارج پر چل رہے ہیں، مریم اورنگزیبترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ‏‎ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) بھی عارضی انتظام پر چلائی جارہی ہے، ابھی تک ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ عارضی چارج پر چل رہے ہیں آپ کے زمانے میں تو وزارت خارجہ بغیر وزیر کے چل رہی تھی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غلط پالیسی سے ڈاکٹرز اور طبی عملہ کورونا کا شکار ہورہا ہے ،ذمہ دار عمران صاحب ہیں۔ مریم اورنگزیبغلط پالیسی سے ڈاکٹرز اور طبی عملہ کورونا کا شکار ہورہا ہے ،ذمہ دار عمران صاحب ہیں۔ مریم اورنگزیب PTIGovernment PMImranKhan PMLN CoronaVirusPakistan COVID19Pandemic Infected MarriyumAurangzeb pmln_org Marriyum_A pid_gov ImranKhanPTI shiblifaraz pmln_org Marriyum_A pid_gov ImranKhanPTI shiblifaraz Bulshit media and kanjar politicians
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوگاڑیوں میں اضافی مسافر نہیں بٹھائے جائیں گے اور ٹرانسپورٹرز کو ایس او پیز پر عمل کرنا پڑے گا، وزیرٹرانسپورٹ Sindh Domicile legal masla hay. Us kay lie ap log kujh nahi bol rahay. Baqi fazool kamo k lie tweets k uper retweets kartay rehtay ho. جب ملک بھر میں ہزار کورونا مریض ہوئے تو ٹرانسپورٹ بند اب ماشاءاللہ 76 ہزار کورونا مریض ہوگئے،،،، Good
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »