کیا ہم اپنے پیاروں کو کبھی گلے نہیں لگا پائیں گے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: کیا لاک ڈاؤن اور سماجی دوری نے دنیا کو ہمیشہ کے لیے تبدیل کر دیا ہے؟

کووڈ 19 وبا کی وجہ سے زندگی ہر لحاظ سے بدل کر رہ گئی ہے۔ بہت سے ملکوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی جارہی ہے۔تصویر کے کاپی رائٹاساتزہ کے لیے سماجی دوری کی پابندی کرتے ہوئے سکولوں کو دوبارہ کھولنا ایک بہت بڑا چیلینج ہے۔

آئوریا کے علاقے میں چھوٹے بچوں کے دو سکول ابتدائی طور پر کھولے گئے ہیں تاکہ یہ دیکھا جاسکے کہ یہ کتنے محفوظ ہیں اور لاک ڈاؤن کے بعد دیگر سکول کھولے جاسکتے ہیں یا نہیں۔آپ کو وہ دن یاد ہوں گے جب لوگ پارک میں چہل قدمی کررہے ہوتے تھے اور آپ کو آس پاس سائیکل اور دوڑ لگانے والے نظر آتے تھے لیکن اب، صورتحال بہت مختلف ہے۔لیکن ساتھ ہی لوگوں کو سماجی دوری کا بھی خیال رکھنا ہے۔ بروکلن کے ڈومونو پارک میں لوگ گھاس پر پینٹ کی مدد سے بنائے گئے دائروں میں سماجی دوری کی پابندی کرتے ہوئے پکنگ منا رہے ہیں۔لاک...

یہ جگہ ملٹی فلورا وئیر ہاؤس کے نام سے جانی جاتی ہیں۔ یہ جگہ پھولوں کی نمائش کے حوالے سے بہت مشہور ہے اور تین سو ملین پھولوں کی شاخیں پائی جاتی ہیں۔شاپنگ کے طور طریقوں میں بھی تبدیلی دیکھی گئی ہے۔ اس وبا کے دوران آن لائن شاپنگ کی طرف لوگوں کا رجہان بہت بڑھ گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Such ha.

Qio nei,,ham to abi b sab dost galy lag kr milty hen,,, Aap media sirf khof peda kerty ho!!!

Ahh BBC Ahhh 🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں اندر بھی داخل ہو گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیر اور بکرے کی دوستی، آخر یہ ماجرا کیا ہے؟آپ نے سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی ویڈیوز میں مختلف جنس کے درمیان دوستیاں دیکھی ہوں گی۔ آخر وہ کون سے جذبات ہیں جو مختلف جانوروں میں دوستی قائم کرنے کا موجب بنتے ہیں؟ Of course
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سر سیّد نے اردو زبان اور ادب کو کیا دیا؟ -سر سیّد کے جس قدر کارنامے ہیں، اگرچہ رفارمیشن اور اصلاح کی حیثیت ہر جگہ نظر آتی ہے، لیکن جو چیزیں خصوصیت کے ساتھ ان کی اصلاح کی بدولت ذرہ سے آفتاب بن گئیں، ان میں ایک اردو لٹریچر بھی ہے۔ سر سید ہی کی بدولت اردو اس قابل ہوئی کہ عشق و عاشقی کے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، کرکٹ کے نئے قوانین کے تحت کیا چیزیں ضروری ہوں گی ؟ باولرز کیلئے پریشانی اور بلے بازوں کی موجیںسڈنی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق سپیڈ اسٹار وقار یونس کا کہنا ہے کہ گیند کو ڈس انفکیٹ کرنے سے بلے بازوں کو فائدہ اور بولرز کو نقصان ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وقار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تیسری شادی کرنیوالا دولہا دوسری بیوی کے ہاتھ آگیا اور پھر ۔ ۔ ۔مظفر گڑھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) تیسری شادی کرنیوالا  دولہا  دوسری بیوی کے ہتھے چڑھ گیا اور آپے سے باہر آئی خاتون نے شوہر نامدار پر کھولتا ہوا پانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صنعت کو ہرممکن مراعات اور نوجوانوں کو روزگار کے مواقع دینا ہوں گے،وزیراعظمصنعت کو ہرممکن مراعات اور نوجوانوں کو روزگار کے مواقع دینا ہوں گے،وزیراعظم ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »