ہم اداروں کی مضبوطی پر یقین رکھتے ہیں، گورنر پنجاب | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Governorpunjab

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ ہم اداروں کی مضبوطی پر یقین رکھتے ہیں، پولیس سمیت تمام اداروں کو سیاسی مداخلت سے پاک کررہے ہیں ۔

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے آئی جی پنجاب نے ملاقات کی ۔ آئی جی شعیب دستگیر کی ملاقات میں امن وامان سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔ گورنر پنجاب اور آئی جی کی ایک دوسرے کو عید کی مبارکبادی۔ گونر پنجاب نے آئی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس سمیت تمام اداروں کو سیاسی مداخلت سے پاک کررہے ہیں،صوبے میں امن وامان یقینی بنانےکیلئے تمام وسائل بیروکار لائے جائیں ،عوام کو تھانوں میں انصاف کی فراہمی پولیس کی ذمہ داری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی ترقیاتی اداروں کے سربراہان ونمائندوں کی احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کی تعریف -اسلام آباد : معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ عالمی ترقیاتی اداروں کےسربراہان ونمائندوں نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کی تعریف کی ، کوشش ہے ہم عید سے پہلے زیادہ سے زیادہ مستحقین تک ان کی رقم پہنچا سکیں۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان چیک پوسٹوں سے ہم پر فائرنگ ہوئی جس کا ہم نے بھی ردعمل دیا، شبلی فراز - ایکسپریس اردوپاکستان نے کورونا کے سبب افغانستان کے ساتھ بارڈر بند کر دیئے تھے کچھ افراد نے وہاں لوگوں کو اکسایا، وزیر اطلاعات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک آزادی کے لیے کشمیری لیڈ کریں ہم ان کے پیچھے کھڑے ہیں: وزیر خارجہپاکستان نے بھارتی فوج کے ہاتھوں بدترین ظلم کے شکار کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کے لیے 5 اگست کو یوم استحصال منانے کا اعلان کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Kashmir FMShahMehmoodQureshi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'ہم چھکا لگا کر کورونا وبا کو ہرا دیں گے'اسلام آباد:پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنرکرسچن ٹرنر نےعید کی مبارکباد دیتےہوئےکہاکورونا وبا کےدوران ہم سب نےقربانی دی ،ہم چھکا لگاکرکورونا وبا کوہرادیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہم نے کشمیریوں سے یکجہتی کو نئے انداز سے ڈیزائن کیا ہے، شبلی فرازوفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کہتے ہیں کہ ہم نے کشمیریوں سے یکجہتی کو نئے انداز سے ڈیزائن کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایدھی فاونڈیشن سیرین اور ایئر بلیو سمیت متعدد ملکی و غیر ملکی ایئر لائنز اور اداروں کو سول ایوی ایشن نے ڈیفالٹ کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ٹیکس چالان جمع نہ کروانے پر متعدد ملکی و غیر ملکی397 ائیر لائنز اور اداروں کو ڈیفالٹ کر دیا ہے ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »