افغان چیک پوسٹوں سے ہم پر فائرنگ ہوئی جس کا ہم نے بھی ردعمل دیا، شبلی فراز - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے کورونا کے سبب افغانستان کے ساتھ بارڈر بند کر دیئے تھے کچھ افراد نے وہاں لوگوں کو اکسایا، وزیر اطلاعات

وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کچھ نے زبردستی چمن بارڈ پار کرنے کی کوشش کی، افغانستان سے چمن بارڈر پر ہماری پوسٹوں کو نشانہ بناکر ہمیں نقصان پہنچایا گیا جس پراسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا تھا کہ افغانستان کے ساتھ ہمارے مختلف بارڈرز ہیں، پاکستان نے کورونا وائرس کے سبب افغانستان کے ساتھ بارڈر بند کر دیئے تھے کچھ افراد نے وہاں لوگوں کو اکسایا، کچھ نے زبردستی اس پوسٹ سے نکلنے کی کوشش کی، افغانستان سے چمن بارڈر پر ہماری پوسٹوں کو نشانہ بنایا...

شبلی فراز نے کہا کہ افغانستان ایک لینڈ لاک ملک ہے، ہمارے بارڈر کے ذریعے وہاں تک اشیائے ضروریہ پہنچتی ہیں، ہم نے ایک دن کے لیے بارڈر کھولے تاکہ اشیائے ضروریہ افغانستان پہنچ سکیں، عید سے قبل ہم نے بارڈرز دوبارہ بند کر دیئے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان برادر ملک ہیں، ہم نے ہمیشہ افغانستان کی بہتری کے لیے اقدامات اٹھائے، ہم نے بارڈر عبور کرنے والوں کے لیے ایس او پیز میں سختی کی ہے، حکومت کا نظریہ ہے کہ سرحدوں کو بین الاقوامی پریکٹس کے مطابق محفوظ بنانا...

شبلی فراز نے مزید کہا کہ سرحدی تناوٴ کی بنیادی وجہ یہ بھی ہے کہ بارڈر بند ہونے سے اسمگلنگ پر بھی اثر پڑا اور بارڈرز سے اسمگلنگ کا عنصر بھی موجود رہتا ہے، افغانستان حکومت اور عوام کے ساتھ رشتہ مضبوط کریں گے، افغان حکومت سے درخواست کریں گے کہ تعاون کریں ہم افغانستان کے ساتھ تجارت کو مکمل طور پر فیسیلیٹیٹ کریں گے۔دریں اثنا دفتر خارجہ نے پاک افغان سرحد چمن پر پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر کہا ہے کہ 30 جولائی کو پاکستان افغانستان عالمی سرحد باب دوستی گیٹ پر افغان فورسز نے معصوم شہریوں پر بلا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک آزادی کے لیے کشمیری لیڈ کریں ہم ان کے پیچھے کھڑے ہیں: وزیر خارجہپاکستان نے بھارتی فوج کے ہاتھوں بدترین ظلم کے شکار کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کے لیے 5 اگست کو یوم استحصال منانے کا اعلان کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Kashmir FMShahMehmoodQureshi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دبئی کے ولی عہد نے نائیجیرین زچہ کے میڈیکل بل ادا کردیےدبئی کے ولی عہد شہزادہ شیخ ہمدان بن محمدنے نائیجیریا کی زچہ اور اس کے 4 نومولود بچوں کے میڈیکل بل ادا کرکے ان کی اسپتال سے جان چھڑوا دی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قیدیوں نے فیملیز کے ساتھ عید منانے کے لیے عدالت کا در کھٹکھٹا دیالاہور(ویب ڈیسک) عید قرباں اپنے پیاروں کے سنگ منانے کے لیے قیدیوں نے لاہور ہائیکورٹ سمیت ماتحت عدالتوں میں ضمانت کیلئے سینکڑوں درخواستیں دائر کر دیں۔ عید سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دبئی کے ولی عہد نے غریب خاندان کے ہسپتال کا بل ادا کردیادبئی کے ولی عہد نے غریب خاندان کے ہسپتال کا بل ادا کردیا Dubai CrownPrince SheikhHamdanBinMohammedBinRashidAlMaktoum PaidBill HospitalExpenses NigerianMother HamdanMohammed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیکیورٹی فورسز نے افغان طالبان پر قیامت ڈھا دیافغانستان، سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 9 طالبان ہلاک ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہم نے کشمیریوں سے یکجہتی کو نئے انداز سے ڈیزائن کیا ہے، شبلی فرازوفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کہتے ہیں کہ ہم نے کشمیریوں سے یکجہتی کو نئے انداز سے ڈیزائن کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »