ہمیشہ سچ کی جیت ہوتی ہےنادیہ خان ہتک عزت نوٹس میں اپنے حق میں فیصلہ آنے پر خوش

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'ہمیشہ سچ کی جیت ہوتی ہے'نادیہ خان ہتک عزت نوٹس میں اپنے حق میں فیصلہ آنے پر خوش

"جنگ نیوز"کے مطابق اداکارہ نادیہ خان کی جانب سے ہتک عزت نوٹس میں اپنے حق میں فیصلہ آنے کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا گیا ہے۔

ناد یہ خان نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ہیڈ آف ایف آئی اے سائبر کرائم سیل، ریاض عمران کی ایک ویڈیو اپ لوڈ کی،اس ویڈیو میں ریاض عمران نادیہ خان کے خلاف کیس کے فیصلے سے متعلق بات کر رہے ہیں۔نادیہ خان نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں اللّٰہ کا شکر ادا کیا اور ساتھ ہی میں لکھا کہ"ہمیشہ سچ کی جیت ہوتی ہے، آپ سب کی حوصلہ افزائی اور ساتھ دینے کا شکریہ۔"

انہوں نے ہیڈ آف ایف آئی اے سائبر کرائم ریاض عمران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مزید لکھا کہ"ایماندار اور منصفانہ رہنے کے لیے آپ کا بھی بہت شکریہ۔"

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں گرمی میں اضافہ، کراچی میں آج بھی پارہ ہائی رہے گاکراچی میں گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا: محکمہ موسمیات دوسروں پر ہر دم نیک گمان رکھ اور اپنے نفس پر بدظن رہ۔ (شیخ عبدالقادر جیلانی رحمة اللہ تعالی علیہ)
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوے میں اہم پیش رفت -گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، اداکارعلی ظفر نے میشا شفیع کی ویڈیو لنک پر جرح کی درخواست پر جواب ہتک عزت کے دعوے وہ کریں جن کی اپنی کوئی عزت ہو!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیرترین کی بہن وزیراعظم عمران خان کے حق میں آگئیںجہانگیرترین کی بہن وزیراعظم عمران خان کے حق میں آگئیں ARYNewsUrdu عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زرین خان نے بالی ووڈ میں کامیاب ہونے کا راز بتادیاممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان نے کہا ہے کہ جب بالی ووڈ کے لوگ اپنے دوستوں کی سفارش کریں گے تو مجھے کس طرح کام ملے گا؟ ساتھ میں انہوں نے فلم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رحیم یار خان: کار نہر میں جا گری،7 افراد جاں بحقرحیم یار خان میں کار نہر میں جا گری، حادثے میں 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے افسوس
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شرمیلا فاروقی کی والدہ کا مذاق اڑانے کے کیس میں نادیہ خان بری - ایکسپریس اردونادیہ خان کو انکوائری میں کلیئر کر کے اس کیس کی تحقیقات کو بند کردیا گیا ہے، سربراہ ایف آئی اے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »