رحیم یار خان: کار نہر میں جا گری،7 افراد جاں بحق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رحیم یار خان میں کار نہر میں جا گری، حادثے میں 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے

ریسکیو آپریشن کے بعد لاشوں کو نہر سے نکال لیا گیا ہے، حادثہ نہر کنارے کچہ راستہ استعمال کرنے کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثہ کوٹ سمابہ کے قریب 86 والا پل پر پیش آیا، جہاں مین روڈ پر ٹریفک بلاک ہونے پر نہر کنارے کچہ راستہ استعمال کرتے ہوئے کار نہر میں جاگری۔.

ریسکیو آپریشن کے بعد لاشوں کو نہر سے نکال لیا گیا ہے، حادثہ نہر کنارے کچہ راستہ استعمال کرنے کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثہ کوٹ سمابہ کے قریب 86 والا پل پر پیش آیا، جہاں مین روڈ پر ٹریفک بلاک ہونے پر نہر کنارے کچہ راستہ استعمال کرتے ہوئے کار نہر میں جاگری۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

افسوس

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں گرمی میں اضافہ، کراچی میں آج بھی پارہ ہائی رہے گاکراچی میں گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا: محکمہ موسمیات دوسروں پر ہر دم نیک گمان رکھ اور اپنے نفس پر بدظن رہ۔ (شیخ عبدالقادر جیلانی رحمة اللہ تعالی علیہ)
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زرین خان نے بالی ووڈ میں کامیاب ہونے کا راز بتادیاممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان نے کہا ہے کہ جب بالی ووڈ کے لوگ اپنے دوستوں کی سفارش کریں گے تو مجھے کس طرح کام ملے گا؟ ساتھ میں انہوں نے فلم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آلو ٹماٹر کی قیمت جاننے کے لیے سیاست میں نہیں آیا، عمران خان - ایکسپریس اردوپاکستانیوں کو ایک قوم بنانے کے لیے سیاست میں آیا، حافظ آباد میں جلسے سے خطاب جاری Young youth ky lya L kam kya ha پھر ہمیں اپنے میں میں میں والے خطاب سنانے آیا تھا ریاست کے حکمران کی سب سے پہلی زمہ داری یہی ہے کہ عوام کی زندگی آسان کرے۔ ایسے خود پرست اور تعریفیں سننے کے عادی شخص پر لعنت تو پھر تمہارا کیا کام جان چھوڑو سب کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیاست میں اس لیے نہیں آیا کہ آلو، ٹماٹر کی قیمت کیا ہے، عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لیڈر کبھی کسی کے سامنے جھکتا نہیں ہے،سیاست میں صرف پاکستانیوں کو ایک قوم بنانے کےلیے آیا ۔ Mere samne aik tomato 🍅 ho or dosri tarap ik ho or kaha jaye ye ghulam Pasand hai ya tomato To mera haath seedha tomato 🍅 ke tarap jaye ga Q k ye barwa ghulam rakne ka b qabil nhe hai بلکل صحیح یہ تو آیا تھا موجاں کرنے اس کو کیا ٹماٹر الو کے بھاؤ سے نہ گھر میں کوئی نہ بچے ماسواۓ ؟؟؟؟؟ ویسے بھی موصوف نے ساری عمر اپنی جیب سے کھایا ہی نہیں لوگوں کے اے تے ایم پر چلتا رہا یا الله مواف کر اور اسے چلتا کر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیرترین کی بہن وزیراعظم عمران خان کے حق میں آگئیںجہانگیرترین کی بہن وزیراعظم عمران خان کے حق میں آگئیں ARYNewsUrdu عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک ہی دن میں 81 افراد کے سر قلم سعودی عرب میں نئی تاریخ رقم ہوگئیریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں ایک ہی دن میں 81 افراد کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا، سعودی سلطنت کی حالیہ تاریخ میں ایسا پہلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »