ہمسائے سے اخوت اور مسجد دستر خوان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمسائے سے اخوت اور مسجد دستر خوان انسانیت کا دکھ درد ڈاکٹر امجد ثاقب سے دیکھا نہیں جاتا۔، انہوںنے ایک بوڑھی خاتون کی مدد کے لئے دس ہزار کے قرض حسنہ سے اخوت کی تحریک کاآغاز کیا

گا۔ کوئی ڈیڑھ عشرہ قبل انہوںنے مواخات مدینہ کی بنیاد پر اخوت کا ڈھانچہ کھڑا کیا اورا ٓج اس کی چکا چوند سے دنیا کی ا ٓنکھیں چندھیا رہی ہیں۔ اخوت کے ماڈل پر برکلے، آکسفورڈ، کیمبرج میں پی ایچ ڈی ہو رہی ہے۔اب کرونا کی قیامت برپا ہوئی تو ڈاکٹر امجد ثاقب کے ذہن رسا نے ایک لمحہ ضائع نہیں کیا اور وہ جو وزیر اعظم اس خدشے کاا ظہار کر رہے ہیں کہ کہیں لاک ڈائون میں نادار لوگ کرونا کے بجائے فاقوں سے زیادہ نہ مر جائیں،۔ ان فاقہ مستوں کے لئے ڈاکٹر امجد ثاقب نے بڑی پیش رفت کی ہے،۔ وہ کہتے ہیں کہ ہمسایہ اپنے...

جو کٹھن کام دنیا کی سپر طاقتیں اور انتہائی ترقی یافتہ حکومتیں نہیں کر سکیں وہ فرد اور ایک فرشتہ ڈاکٹر امجد ثاقب نے کر دکھایا۔ ایک زمانہ تھا جب جماعت اسلامی نے مٹھی آتا اسکیم چلائی تھی۔میںدو تین دن میں اپنے گھر کا مٹکا آٹے سے خالی کر کے محلے میں بانٹ دیتا تھا۔ ایک یونیورسٹی ایسی بن گئی ہے جہاں تعلیم مفت ہے، رہائش مفت ہے لباس مفت ہے کتابیں مفت ہیں اور کھانا پینا مفت ہے۔ یہ پچاس کروڑ کا منصوبہ ہے جو میرے گھر سے دس منٹ کی مسافت پر پوری شان و شوکت اور آن بان سے چل رہا ہے۔ اخوت نے بے گھروں کے لئے سستے گھروں کا تجربہ بھی کر لیا ہے اور اسی بنا پر حکومت پاکستان نے اور خاص طور پر وزیر اعظم عمران خان نے ڈاکٹر امجد ثاقب کی دیانت ا ور امانت اور محنت شاقہ سے متاثر ہو کر ملک میں پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر کا منصوبہ بھی ان کے حوالے کر دیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ سمیت صوبوں کو ٹیسٹ کٹس دی گئی ہیں،چیئرمین این ڈی ایم اے -اسلام آباد: چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی تشخیص کے لیے سندھ سمیت صوبوں کو ٹیسٹ کٹس دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہماری اولین ترجیح میڈیکل ٹیمز کے … بہت خوب جنرل صاحب کی نئ تصویر لگاتے اب جنرل صاحب بینا موچھ کے ہے جھوٹ ہے کوئى کٹس نہىں دى سندھ کو گاؤں ميں جو سرکارى اسپتال ہيں وہاں کوئى سہولت درکار نہىں ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے متعلق جعلی خبروں سے بچیں، حکومتی اداروں سے رہنمائی لینے کی ہدایتلاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں خوف کا عالم بنے ہوئے کورونا وائرس نے ہزاروں افراد کی جانیں لے لی ہیں، اس وقت بیماری نے جہاں پر اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں وہیں پر سوشل میڈیا پر اس مہلک وباء سے متعلق بہت ساری جعلی خبریں بھی پھیلائی جا رہی ہیں، ان جعلی خبروں میں معلومات شیئر کی جارہی ہے جس میں متعدد مشورے اور نسخے بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ اے ڈی بی کی پاکستان کیلئے 20 لاکھ ڈالر گرانٹ کی منظوری - ایکسپریس اردوامداد سے ڈائیگناسٹک کٹس، ایمرجنسی میڈیکل سپلائی اور دیگر طبی آلات و اشیاء کی خریداری میں مدد ملے گی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے محفوظ رہنے کیلئے ڈی جے براوو نے گانا جاری کردیا -ویسٹ انڈیز کے معروف کرکٹر براوو نے بھی عوام کو کرونا وائرس سے محفوظ رہنے اور احتیاطی تدابیر اپنانے کے حوالے سے اہنا گانا ریلیز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اپنا حصہ ڈالتے ہوئے ڈی جے براوو نے یوٹیوب پر ایک گانا جاری کیا ہے جس میں انہوں نے مداحوں …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا بغیر ماسک والے مسافروں کو بورڈنگ پاس دینے سے انکارپی آئی اے کی پرواز سے اسکردو سے اسلام آباد جانے والے مسافروں کو ماسک کے استعمال پر مکمل عمل درآمد کرنے کی ہدایت کی گئی جب کہ طیارے میں بیٹھنے سے قبل مسافروں کو سینٹائز کیا گیا۔ Forwarded کرونا کے مریض متوجہ ہوں- I,Dr Sultan Ahmad having 42 years experience. I am researching on *Corona Virus* since it has been spreading in China. I diagnose and treat Corona virus patients. If anybody feels Corona symptoms may contact on my mobile +92-300-9808760. Kia school ki fee wave off hui haiqk Shaheen public school Karachi ne vatur dedeye hai govt kia rade amal hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ سمیت صوبوں کو مزید ٹیسٹ کٹس دے دی گئی ہیں، چیئرمین این ڈی ایم اے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »