پی آئی اے کا بغیر ماسک والے مسافروں کو بورڈنگ پاس دینے سے انکار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے کا بغیر ماسک والے مسافروں کو بورڈنگ پاس دینے سے انکار ARYNewsUrdu

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ بغیر ماسک والے مسافروں کو بورڈنگ پاس جاری نہیں کئے جارہے ہیں، پی آئی اے کی ہر پرواز کی ڈس انفیکشن بین الاقوامی معیار کے مطابق کی جاتی ہے۔

ترجمان عبداللہ خان نے بتایا کہ جہازوں پر مسافروں کو سوار ہونے سے قبل اور دوران پرواز ڈی سینیٹائزیشن کروائی جاتی ہے، ان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے اپنے مسافروں اور کریو کی حفاظت اور صحت کو مقدم رکھتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kia school ki fee wave off hui haiqk Shaheen public school Karachi ne vatur dedeye hai govt kia rade amal hai

Forwarded کرونا کے مریض متوجہ ہوں- I,Dr Sultan Ahmad having 42 years experience. I am researching on *Corona Virus* since it has been spreading in China. I diagnose and treat Corona virus patients. If anybody feels Corona symptoms may contact on my mobile +92-300-9808760.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا صوبے کی تمام جیلوں سے قیدیوں کو عارضی رہائی دینے کا اعلانکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے سزایافتہ قیدیوں کو عارضی رہائی دینے کا فیصلہ CM Sind. one segment of people is ignored by media which is the Advocates and litigants are exposed to threats of corona virus. Why the principle of social distancing is not applied to this segment of people?
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے متاثرہ افراد کو سیلف آئسولیشن کی اجازت دینے کا مطالبہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد چھ لاکھ سے بڑھ گئیپنجاب حکومت کا ڈاکٹرز،پیرامیڈیکل اسٹاف کوایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا اعلان Punjab pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا سے نمٹنے کیلئے چین سے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی''کرونا سے نمٹنے کیلئے چین سے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی'' Islamabad China Special Plane Carrying Relief Goods Arrives Covid_19 Coronavirus CoronaUpdate XHNews PDChina ChinaDaily MFA_China MoIB_Official pid_gov Pakistan XHNews PDChina ChinaDaily MFA_China MoIB_Official pid_gov 😂😂😂😂😂 corona ki kisht bhi wahin se aai hai Thanku bolo jinping unkil ko
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

منشیات برآمدگی کیس،راناثنا اللہ کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد منشیات عدالت نے منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنا اللہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کی کورونا مریضوں کے علاج کیلیے چین سے پلازما کی درخواست - ایکسپریس اردوابھی یہاں صحت یاب مریضوں کی تعداد کم ہے،اس لیے چین سے منگوارہے ہیں، وزیرِ صحت پنجاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »