ہمت ہے تو مجھے گرفتار کرو، مریم نواز شریف

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری کے بعد پریس کانفرنس میں مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف نے چیلنج کیا ہے کہ اگر کسی میں ہمت ہے تو مجھے گرفتار کریں۔ کراچی میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ رہنما

ؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں مریم نواز شریف نے کہا کہ جنہوں نے فاطمہ جناح سے لے کر نواز شریف کو غدار قرار دیا، انہیں ہی یہ تکلیف پہنچتی ہے، سب کے علم میں ہے کہ یہ نامعلوم افراد ہیں۔ ہمت ہے تو مجھے گرفتار کرو، قائداعظم کے مزار پر ووٹ کو عزت دو کے نعرے سے کسی کی بے حرمتی نہیں ہوتی۔ مجھے اچھی طرح پتا ہے کہ اس پر کس کو اعتراض ہے۔

ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایک لمحے میں بھی نہیں لگا کہ سندھ حکومت کی کارروائی ہے۔ بلاول بھٹو غصے میں تھے، انہوں نے مجھے فون کیا۔ مراد علی شاہ نے فون کرکے کہا کہ ہم شرمندہ ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ جس طرح سے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو گرفتار کیا گیا اس سے پوری قوم شرمندہ ہے۔ رینجرز نے ہوٹل میں ان کے کمرے کا دروازہ توڑا، اس وقت ان کی اہلیہ مریم بھی وہاں موجود تھیں۔

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ کا کہنا تھا کہ کہا جا رہا ہے کہ مزار کہ قائد پر ہلڑ بازی کی گئی۔ ہم وہ کلپ دکھا سکتے ہیں جب تحریک انصاف کے کارکنوں نے مزار قائد پر ہلڑ بازی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yeh Bolna Maryam is ki Okat nhn, Peechy Kaa Zor bol raha hy... 05 Pandav Generals hn Jin Ki Dalali Zubair, KhaqanAbbasi Khawajasif, Shehbazsharif or ChNisar kar rahy hn. Or Is kay Elava Marayam kay Qatri or Surroor_Palace kay karnamon kaa bhee Kamal hy.

مریم بی بی آپ پہلے ہی سزایافتہ مجرمہ اور مرتے ہوئے ابا کی دیکھ بھال کے جھوٹ کی ضمانت پر باہر ہیں ، آپ میں ہمت ہے تو ضمانت کینسل کروا کر واپس جیل جائیں!!! وڈی آئی پھولن دیوی!

دو ماہ جیل میں 2 دفعہ نفسیاتی معالج کو آنا پڑا تھا برداشت کا تو یہ عالم ہے لیکن کہنے میں کیا جاتا ہے

اس نہتی لڑکی کا شوق پورا کر دے کوئی 😂

یہ پیچھے والے نے کیا پکڑ ا ہو گا .🤔🤔

Nani Amma kisi nay nahi nickalna tumhari galat fehmi Hai

ضمانت پر رہا سزا یافتہ عورت عدالت کا منہ چڑا رہی ہے

Ab kon C umar rah gai ha iski giraftari wali

Tm waisy e pkry jaw gy.. Ek din.. 😁🤣

چورنی ہمت ہے تو اپنی ضمانت واپس لو بے غیرت بیوقوف سمجھا ہے کیا عوام کو۔ MaryamNSharif

نانی پہلے ہی ضمانت پہ ہے

یہ تو پہلے ہی سزا یافتہ مجرم ہے ۔۔ اسے ضمانت کیسے مل گئ ۔۔

نانا نانی بھی ساتھ لے جاتے۔

Bongiya maar rahe bas

So she can get arrested and get a deal like her uncle is sitting inside and making deals lol.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلیک میل کرنے کے بجائے ہمت ہے تو مجھے گرفتار کرو: مریم نوازپریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ قائداعظم کےمزار پر ان کے فرمودات کو دہرانا کون سا گناہ ہے؟ قائداعظم کے مزار پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلیک میل کرنے کی بجائے ہمت ہے تو مجھے گرفتار کرو، مریم نواز کا چیلنج - ایکسپریس اردوصفدر کو پہلے سے دھکیاں مل رہی تھیں کہ آپ کو نہیں چھوڑیں گے، مریم نواز تم بھی ویسا کام کرو تمہیں بھی گرفتار کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’مجھے علم نہیں تھا کہ اپنی غلطی تسلیم کرنا اتنا مشکل ہوسکتا ہے‘ - BBC News اردورنگت کی بنیاد پر تعصب کے خلاف متحرک ماڈل آمنہ الیاس سابق ماڈل آمنہ حق کو ماضی میں ایک شو کے دوران موٹا کہنے پر معذرت خواہ نہ ہونے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں ہیں۔ Why do we expect intelligence from showbiz celebrities ? It’s indeed abnormal. They are famous just for the looks and have nothing else to offer. BBC news urdu had only this one picture of her. They deliberately want to take the discussion some where else so that they can use it, to call Pakistani men misogynist and against women 'freedom', in west. beginning is always hard.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بڑے بڑے آمر نہیں رہے تو یہ کٹھ پتلی حکومت کیا چیز ہے، بلاول - ایکسپریس اردوکل ایک شخص چیخ چیخ کر اپنی ناکامی کا ماتم کررہا تھا، آپ تو ایک ہی جلسے میں گبھرا گئے؟ مریم نواز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایک لمحے کیلئے بھی نہیں سوچا کہ کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری پیپلز پارٹی کی کارروائی ہے بلیک میل کرنے سے بہتر ہے آﺅ اور مجھے گرفتار کر لو: مریم نواز شریفکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنماءمریم نواز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرنے کے پیچھے پوری کہانی کا مجھے علم ہے اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ابھی تو پی ڈی ایم کا دوسرا جلسہ ہے عمران خان گھبرانا نہیں ہے، ترجمان (ن) لیگ - ایکسپریس اردوووٹ چوری کر کے مسلط ہوں تو عوام کا ردِ عمل اسی طرح دیکھا جاتا ہے، مریم اورنگزیب sharam kro kuch..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »