ہما عابدین: ’ایبٹ آباد آپریشن کے بعد پاکستان گئے تو فوج نے نیم گرم چائے پیش کی‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہما عابدین: ہیلری کلنٹن کی پاکستانی نژاد معاون کی کتاب میں ایبٹ آباد آپریشن اور دورہ پاکستان کا تذکرہ

پاکستان کے حوالے سے ایک ناخوشگوار واقعے کا ذکر کرتے ہوئے ہما عابدین لکھتی ہیں کہ وائٹ ہاؤس میں دورانِ ملازمت وہ ایک بار اپنی بہن حبا کے لیے پاکستانی ویزا کے حصول کی خاطر واشنگٹن میں پاکستان سفارت خانے گئیں تو انھیں اپنے انڈین والد کے حوالے سے ایسے سوالوں کا سامنا کرنا پڑا جس پر اُنھیں غصہ آیا۔

ہما عابدین پاکستان کے حوالے سے صرف ایک ناخوشگوار یاد کے علاوہ پاکستان کی تعریفیں بھی کرتی ہیں۔ وہ اسلام آباد کی کشادہ سڑکیں اور کراچی کا رش یاد کرتی ہیں۔ وہ پاکستانی مشروب ’مینگو لسی‘ کے بارے میں لکھتی ہیں کہ مینگو لسی تو ایک ’جنت کا مشروب‘ ہے۔ ہما عابدین نے اپنی پاکستانی والدہ صالحہ اور انڈین والد زین العابدین کے بارے میں تفصیل سے لکھا ہے کہ دونوں جو امریکہ میں تعلیم کی غرض سے گئے تھے ان کی ملاقات کیسے ہوئی۔’لاہور میں ایک تقریب میں مجھے احساس ہوا کہ پاکستان پر امریکی ڈرون حملوں کے بارے میں پاکستانیوں کے تاثرات کیا ہیں‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Her parents were very religious (her mother is still alive) Huma married to a American jew Anthony Weiner(now divorced), at the age of two, Abedin moved with her family to Jeddah, Saudi Arabia, she completed her schooling from Saudia...there is lot to say about her

میرے قلم میں ہے جنبش پر ھما کی طرح

Sir please help me sir twitter se Delhi NCR 🇮🇳😭🙏

She only remembers cold tea in Pakistan, and is defending her influence she used to get Pakistan passport for sister, biased portrayal 😏

Paid promotions by pmln 😂

اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کی شرط پر ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ لگے رہو شاباش آئی ایم ایف گرین کارڈکب دے گاپاکستانیوں کو۔😂😂 Lanat ho awam dushman iqdamat pe.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی شرط پر ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریvery good carry on.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سارہ گل ایم بی بی ایس کرنے والی پاکستان کی پہلی خواجہ سرا بن گئیخواجہ سرا سارہ گل نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ایم بی بی ایس کا فائنل پروفیشنل امتحان پاس کرلیا۔ Many Congratulation, Education does not need Gender, he who works hard, he goes ahead.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سارہ گل پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر بن گئیںسارہ گل نےکراچی کے جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج (جے ایم ڈی سی ) سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی ہے Congratulation Dr saada_gul umairhassanoo01 NaikRooh Wasim_Wazir ActivatedPTI Congratulations 💐💐
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سارہ گل پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹرسارہ گل پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر Pakistan Transgender Doctor SarahGul MBBS Karachi GovtofPakistan MoIB_Official SindhCMHouse MuradAliShahPPP PakPMO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی بگڑتی صورتحال، ایک دن میں 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا کی بگڑتی صورتحال، ایک دن میں 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ مزید تفصیلات: arynewsurdu covid جھوٹ ہے یہ سب کوئی کرونا وائرس نہیں ہے شرم کرو ٹی وی چینل والے نیوز چینل کو تو بس پیسوں سے کام ہے غریب عوام کا کوئی نہیں سوچتا اگر ایسی بات ہے تو ہلاکتیں بھی دکھاؤ جتنی ہلاکتیں ہوئی ہیں اتنی ہمارے پاکستان میں مقام نہیں ہے جہاں دفنایا جائے قبرستان تو تم لوگوں نے بھر دی ہے نیوز چینل والوں جتنے روز کیسزز ہوتے ہیں اتنی تو پاکستان میں اسپتال ہی نہیں جہاں اتنی سہولت ہو جو لوگوں کو سلایا جائے شرم کرو شرم کرو Full lockdown lagao yar bc
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »