ہمایوں سعید کے تھپڑ پر عدنان صدیقی کا جواب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمایوں سعید کے تھپڑ پر عدنان صدیقی کا جواب مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu MerePaasTumHo AdnanSiddiqui HumayunSaeed

کراچی : اداکار عدنان صدیقی نے ڈراماسیریل”میرے پاس تم ہو” میں تھپڑ مارنے والا سین پر ہمایوں سعید سے کہا صاحب تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا پیار سے لگتا ہے، اس ایک تھپڑ نے شہوار کو دنیا بھر میں دو ٹکے کا کردیا“۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں اس وقت ڈراما سیریل”میرے پاس تم ہو“مقبولیت میں تمام ڈراموں کو پیچھے چھوڑ چکا ہے، سوشل میڈیا پر جہاں اس ڈرامے کےڈائیلاگز کی دھوم مچی ہوئی ہے وہیں ڈرامے کے مرکزی اداکاروں ہمایوں سعید ، عدنان صدیقی اورعائزہ خان کی اداکاری نے بھی لوگوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔ ڈرامے کی کہانی سے جہاں لوگ جذباتی طور پر جڑ گئے ہیں وہیں ڈرامے میں کام کرنے والے اداکار بھی ہر ہفتے نئی قسط نشر ہونے کے بعد اپنے ردعمل کا اظہار سوشل میڈیا پر کرتے ہیں۔

گزشتہ ہفتے ڈراما سیریل”میرے پاس تم ہو“کی 13 ویں قسط میں ہمایوں سعید کا عدنان صدیقی کو تھپڑ مارنے والا سین بہت زیادہ وائرل ہوا اور لوگوں نے عدنان صدیقی اورہمایوں سعید کو بہترین اداکاری کرنے پر ایک بار پھر خوب داد دی۔ ہمایوں سعید کی ٹوئٹ کے جواب میں عدنان صدیقی نے دلچسپ ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ”صاحب تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا پیار سے لگتا ہے، اس ایک تھپڑ نے شہوار کو دنیا بھر میں دو ٹکے کا کردیا“۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا صدرپاکستان پبلک سرونٹ ہیں؟چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا اٹارنی جنرل سے استفساراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوںصبح ساڑھے چار بجے آدم خان کو پھانسی پر لٹکنا تھا۔ نہلا دھلا کر اسے مرنے کے لئے تیار کیا جارہا تھا۔ تب نہلانے والوں نے آدم کی پیٹھ پر پھوڑا دیکھا جس سے... کالم پڑھئے: تحریر: امر جلیل DailyJang اس پہ کیا کہوں؟ پڑھ کر ذہن ماؤف ہوگیاہے۔ Mashallah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طارق کھوکھر کا مشرف سے متعلق درخواست کی پیروی سے انکارطارق کھوکھر کا مشرف سے متعلق درخواست کی پیروی سے انکار تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رومانیہ :جہاز الٹنے سے 14 ہزار سے زائد بھیڑیں ڈوب گئیںمشرقی یورپ کے ملک رومانیہ کی بندرگاہ پر جہاز الٹنے سے 14 ہزار سے زائد بھیڑیں ڈوب گئیں ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : حسن اسکوائر سے ٹیرر فنانسنگ کا اہم ملزم گرفتارکراچی : حسن اسکوائر سے ٹیرر فنانسنگ کا اہم ملزم گرفتار تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جی آئی ڈی سی کیسز سے متعلق پارلیمنٹ کو آگاہ نہ کرنے پر وفاقی حکومت سے وضاحت طلب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »