رومانیہ :جہاز الٹنے سے 14 ہزار سے زائد بھیڑیں ڈوب گئیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشرقی یورپ کے ملک رومانیہ کی بندرگاہ پر جہاز الٹنے سے 14 ہزار سے زائد بھیڑیں ڈوب گئیں ويڈيو لنک: DailyJang

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق رومانیہ سے بحری جہاز پر ہزاروں بھیڑیں لاد کر سعودی عرب بھیجا جارہا تھا، روانگی سے کچھ ہی دیر بعد جہاز بحیرہ اسود میں الٹ گیا۔

واقعے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے فوری طور پر امدادی کارروائی شروع کیں اور جہاز کے عملے کے 21 افراد کو بحفاظت نکال لیا تاہم اس دوران وہ صرف 33 بھیڑوں کو ہی بچا سکے جب کہ جہاز میں 14 ہزار 600 بھیڑیں موجود تھیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھیڑوں کو سعودی عرب لے جایا جارہا تھا جبکہ جانوروں کی حقوق کی تنظیموں نے الزام عائد کیا ہے کہ جہاز پر گنجائش سے زیادہ بوجھ لادا گیا تھا جس کے باعث یہ حادثہ پیش آیا۔

یورپی یونین اور رومانیہ کی لائیو اسٹاک ایسوسی ایشن نے حکام سے واقعے کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ 2007 میں یورپی یونین میں شمولیت اختیار کرنے والے ملک رومانیہ کا شمار یونین کے غریب ترین ممالک میں ہوتا ہے اور اس کی برآمدات کا بڑا حصہ لائیواسٹاک پر مشتمل ہے جو کہ زیادہ تر مشرق وسطیٰ کے ممالک کو بر آمد کی جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا میں سالانہ 90 ہزار خواتین چھاتی کے کینسر کا شکار ہونے لگیں - ایکسپریس اردوہر سال چھاتی کے کینسر سے مبتلا 90 ہزار میں سے 40 ہزار خواتین موت کا شکار ہوجاتی ہیں، وزیر صحت خیبرپختونخوا tou ap logo maltab kiya ha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب نے شریف خاندان کو ایک اور جھٹکا دیدیالاہور(ویب ڈیسک) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب کی جانب سے شریف فیملی کی مختلف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا شہبازشریف فیملی کی مختلف انڈسٹریز منجمد کرنے کا حکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب کی جانب سے مسلم  لیگ ن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف فیملی کے آمدنی سے زائد اثاثے، 9 صنعتوں کے حصص منجمد، منافع لینے سے روک دیا گیاشہباز شریف فیملی کے آمدنی سے زائد اثاثے، 9 صنعتوں کے حصص منجمد، منافع لینے سے روک دیا گیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طارق کھوکھر کا مشرف سے متعلق درخواست کی پیروی سے انکارطارق کھوکھر کا مشرف سے متعلق درخواست کی پیروی سے انکار تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں موجود ڈاکٹروں نے نوازشریف کو ہسپتال داخلے کی ہدایت کردیلندن (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف گزشتہ ایک ہفتے سے علاج کی غرض سے لندن میں موجود
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »