خیبرپختونخوا میں سالانہ 90 ہزار خواتین چھاتی کے کینسر کا شکار ہونے لگیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبرپختونخوا میں سالانہ 90 ہزار خواتین چھاتی کے کینسر کا شکار ہونے لگیں -

جلد ہی خیبر پختونخوا کا پہلا جدید ترین کینسر اسکریننگ سینٹر کا افتتاح کیا جائے گا، ہشام خان فوٹو: فائلوزیر صحت خیبرپختونخوا ڈاکٹر ہشام انعام اللہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں سالانہ 90 ہزار خواتین چھاتی کے کینسر کا شکار ہونے لگیں ہیں جن میں 40 ہزار خواتین موت کا شکار ہوجاتی ہیں۔

پشاور میں عورتوں میں چھاتی کے کینسر کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران صوبائی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں پہلے 10 سرفہرست کینسر میں عورتوں کا چھاتی کا کینسر ٹاپ پر ہے۔ صوبے میں سالانہ 90 ہزار خواتین چھاتی کے کینسر کا شکار ہورہی ہیں۔ بدقسمتی سے ان 90 ہزار میں سے 40 ہزار خواتین موت کا شکار ہوجاتی ہیں۔ حکومت ان اموات کو کم کرنے کے لئے تمام وسائل استعمال کررہی ہے۔ جس کے لئے قانون سازی بھی زیر غور...

وزیر صحت کا کہنا تھا کہ جلد ہی صوبے کا پہلا جدید ترین کینسر اسکریننگ سینٹر کا افتتاح کیا جائے گا جب کہ نئے بننے والے انسٹی ٹیوٹ آف ہیپٹالوجی کی پوری ایک منزل چھاتی کے کینسر کا شکار عورتوں کے علاج کےلئے مختص ہوگی، جہاں خواتین کا مفت علاج ہوگا۔ صوبائی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ صوبے میں مختلف اقسام کے کینسر کا شکار افراد کے مفت علاج کےلئے صوبائی حکومت نے 3 ارب مالیت کے منصوبے کو متعارف کرارکھا ہے۔ اس منصوبے میں 24 ارب روپے کے اخراجات نوریٹس ادویہ ساز کمپنی برداشت کررہی ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

tou ap logo maltab kiya ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گزشتہ ادوار کا ٹیکس سسٹم انتہائی مشکل تھا، 31 لاکھ افراد میں سے صرف 43 ہزار ٹیکس نیٹ میں آتے ہیں: شبر زیدیگزشتہ ادوار کا ٹیکس سسٹم انتہائی مشکل تھا، 31 لاکھ افراد میں سے صرف 43 ہزار ٹیکس نیٹ میں آتے ہیں: شبر زیدی ShabbarRazaZaidi Pakistani Tax FBR MoIB_Official pid_gov Pakistan MoIB_Official pid_gov Pakistani elite adore visiting west, but don’t want to fulfill their responsibilities towards Pakistan. Most of them take money out of their bank accounts in Pakistan, just a day before zakat day, so that they won’t even get to pay it. They can’t do it with western taxation!!!🙄
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خواتین پر تشدد کے خاتمے کا دن: مقبوضہ کشمیر میں خواتین بدترین جنسی تشدد کا شکاردنیا بھر میں ہر 3 میں سے ایک عورت کو اپنی زندگی میں جسمانی، جنسی یا ذہنی تشدد کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو صرف صنف کی بنیاد پر اس سے روا رکھا جاتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:ڈینگی سے مزید2 خواتین انتقال کر گئیںکراچی:ڈینگی سے مزید2 خواتین انتقال کر گئیں Pakistan Dengue Women pid_gov DengueFever MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں انفراسٹرکچر کے منصوبوں پر دھیان نہیں دیا گیا: سابق گورنر اسٹیٹ بینکسابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انفراسٹرکچر کے منصوبے نہ ہونے کے باعث معاشی نمو میں زیادہ بہتری نہ ہو سکی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تعلیمی نصاب میں خواتین کا کردار گھر کے کام کاج تک محدودصوبہ سندھ میں ابتدائی اور ثانوی جماعتوں کے نصاب تعلیم میں صنفی نمائندگی اور شناخت پر تحقیق کے دوران خواتین سے متعلق مواد میں تعصب پایا گیا ہے۔ آپ چاہتےہیں کہ خواتین کوراستوں چوراہوں پر مزدوری نوکری موٹرسائیکل چلاتے دیکھناتو آپکی خواھش تو تقریبا پوری ہوچکی ہے لیکن یہ خواتین کی خدمت کم انکی زلت زیادہ ہے پہلے محفوظ گھر اپنے والد کی میراث سے حصہ ھسپتال میں ایمانداری اور صرف خواتین سےعلاج کو یقینی بنائیں تو بھی احسان ہوگا فتنہ والی بات یورپ نے کونسا تیر مار لیا ہے عورت کو مارکیٹ میں لا کر۔ فیکٹریوں میں مزدوروں کی طرح کام کرتی ہے۔ ریسٹورنٹ میں ویٹر اور مارکیٹس میں سارا دن کیشئر کا کام او صفائی کرنے سے کہیں بہتر ہے کہ اپنے گھر میں اپنے بچوں کو ناشتہ بنا کے دے۔ انکو سکول چھوڑنے جائے اور اپنی مرضی سے دن گزارے۔۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں گندم کے کاشتکاروں کو سبسڈی دینے کا آغاز - ایکسپریس اردوگندم کے بیجوں کے ایک تھیلے پر 1200 روپے سبسڈی دی جارہی ہے، محکمہ زراعت پنجاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »