ہمارا مطالبہ شفاف الیکشن تھا، عمران نیازی نے آئین شکنی کی: شہباز شریف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ قبل از وقت نہیں بلکہ شفاف الیکشن تھا، آئین شکن ٹولے نے قبضہ کر لیا ہے، عمران نیازی نے آئین شکنی کی اور ڈپٹی اسپیکر نے وز

یر کی بات کو من وعن مان کر تحریک عدم اعتماد کو مسترد کر دیا۔

دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران نیازی نے جمہوریت کے پودے کو کچلنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، آج عدم اعتماد پر ووٹنگ ہونا تھی، وزیر نے آرٹیکل 5 کا حوالہ دے کرغیر آئینی اقدام کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران نیازی نے انارکی پھیلانے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی، حکومت کی بدنیتی واضح تھی، شخصی اقتدار کو طول دینے کے لیے آئین پر حملہ کیا گیا، کرپٹ، نالائق وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد تھا، آئین و قانون میں ووٹنگ کے علاوہ کوئی راستہ نہیں تھا، وزیراعظم کرپٹ اور پاگل ہو تو اس کو آئینی طریقے سے نکالنے کا راستہ موجود ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ فاشسٹ وزیراعظم نے کبھی میرے کسی خط کا جواب نہیں دیا، جب فاشسٹ وزیراعظم الیکشن کے حوالے سے خط لکھے گا تو مشاورت کے بعد فیصلہ کروں گا، عدالت کا جو بھی فیصلہ ہوگا قبول کریں گے، فیصلے پر اتفاق ہو یا نہ ہو، عدالت کے فیصلے کا احترام ہم سب پر لازم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yar isko b sun lo

آپ کے ہونے سے الیکشن کتنے شفاف ہوتے وہ سب چوروں کے ایک ساتھ ملنے سے پتہ چل گیا اور امریکہ امریکہ کی مالا جاپنے سے بھی اصلیت سامنے آگئ

Konsa safe election jhot bolny ki had hoti h ap logo ny bola gov ko girana h jb us ny khud he gov ko gira dia to bat khtm jao public or phir aao gov ma bnane bnae jga pr q bathna chatay ho Imran Khan k vote ko usi k khilf use kis constitution ma h

Ab gand phty gi

پاگل شخص

تو بھکاری تمہارا مطالبہ پورا ہونے جا رہا ہے اب کیوں رو رہے ؟؟

Sach bolo selected wazer e azam banna tha vote khareed ker k

تو بھکاری تمہارا مطالبہ پورا کر دیا نیازی نے اب ڈرتا کیوں ہے

lanat pti lanat imrani kuta lanat bhagora niazi اسپیکروزیراعظم_آئین_کےغدارlanat pti lanat imrani kuta lanat bhagora niazi اسپیکروزیراعظم_آئین_کےغدار

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہ سیاسی عمل تھا ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں آئی ایس پی آر کا ردعملآئی ایس پی آر کا موجودہ سیاسی صورتحال پر رد عمل آگیا۔آئی ایس پی آر کاکہناہے کہ یہ ایک سیاسی عمل تھا ،ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مریم کا عمران خان سمیت تشدد کا سہارا لینے والے پی ٹی آئی ارکان کی گرفتاری کا مطالبہامن و امان کی صورتِ حال پیدا کرنے والوں کو سلاخوں کے پیچھے ڈالا جائے جبکہ عمران خان پر کارکنوں کو اکسانے، اشتعال انگیزی اور بغاوت کا مقدمہ درج ہونا چاہیے ، مریم نواز Must to do...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے عمران خان کو آئین اور جمہوریت کا غدار قرار دے دیا - ایکسپریس اردوشہباز شریف نے عمران خان کو آئین اور جمہوریت کا غدار قرار دے دیا - آیا تھا جو بڑے اعتماد سے بھاگ رہا ہے اب وہ عدم اعتماد ✌️ سے ✌️ True
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران نیازی کی سوچ ہے کہ کھیلوں گا نہ کھیلنے دوں گا۔شہباز شریفنیازی ملک میں جمہوریت کو لپیٹ دینا چاہتے ہیں، ملک میں خلا پیدا ہو چکا G nhe..asal ye hy k chup chup k nhe khelnay don ga maidan mei aoo!!! جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔ 😂😂
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

میں عمران نیازی کے لئے عوام کی آنکھوں میں خون دیکھ رہا ہوں, حمزہ شہبازمسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں عمران نیازی کے لئے عوام کی آنکھوں میں خون دیکھ رہا ہوں۔ آج گلیوں اور بازاروں میں عوام عمران نیازی کو بد Hahaha khoon aap logun k liay hy awam ki ankhun mein اور اپنے لیے جوتے؟ 😂😂😂
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کی شہباز اور حمزہ کو گرفتار کرانے کی کوششوفاقی حکومت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف بڑے اقدام کا فیصلہ کر لیا۔ Dailyjang NoConfidenceMotion
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »