ہماری پہلی ترجیح ہیلتھ سسٹم کی استعداد بڑھانا ہے، علی محمد خان -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہماری پہلی ترجیح ہیلتھ سسٹم کی استعداد بڑھانا ہے، علی محمد خان ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کا کہنا ہے کہ ہماری پہلی ترجیح ہیلتھ سسٹم کی استعداد بڑھانا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سےمعاشی ریلیف پیکج کا اعلان کیاگیا ہے،آج کے پی حکومت کی جانب سے بھی ریلیف پیکج کا اعلان کیا گیا ہے۔ علی محمد خان کا کہنا تھا کہ پہلی کوشش ہے فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کو سامان پورا کیا جائے، ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکل اسٹاف کاحفاظتی سامان پورا کیاجا رہاہے،ہماری پہلی ترجیح ہیلتھ سسٹم کی استعداد بڑھانا ہے۔

وزیر مملکت نے کہا کہ مستحقین کے لیے بھی حکومت کی جانب سے اقدامات کر رہے ہیں،کرونا جیسی وبا سے لڑنے کے لیے احتیاط ہی ہمارے پاس بڑا ہتھیار ہے۔اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے اینکر پرسنز سےگفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم اپنے وسائل کے مطابق ہی فیصلے کر رہے ہیں، کرونا کے خلاف جنگ متحد ہوکر جیت سکتے ہیں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے فنڈ قائم کر رہا ہوں جس کے ذریعے بھی مستحقین کو رقم دی جائےگی۔ انہوں نے لاک ڈاؤن کے دوران گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکم بھی دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آپ نہ بھی بڑھائیں اب اللہ آپ سے زبردستی بنوا لے گا

کرونا وائرس ترکی تمام دنیا پر بازی لے گیا گلیوں محلوں میں عوام کی حفاظت کے لئے سینیٹائزنگ گیٹ تھرو (جراثیم کش مشین) رکھ دئیے۔۔۔ رجب طیب ارگان

فی الحال تو صرف باتیں بنانا، الزام لگانا، مکر جانا، بھڑک جانا اور ساست چمکانا ہی دیکھنے کو مل رہا ہے، چلیئے کچھ تو اچھا دیکھنے کو ملیگا اگر ہوسکا تو۔۔۔۔!

People don't belive you and believe pm Pakistan this is tell you true from my heart (khan of M K D )

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، مختصر نمازیوں کی تعداد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی گئیکراچی، مختصر نمازیوں کی تعداد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی گئی Karachi FridayPrayer CoronaVirus Pray pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیخلاف جنگ، علی بابا کے مالک کی جانب سے 50 ہزار کٹس پاکستان پہنچ گئیںکراچی : کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے چین سے دوسرا طیارہ طبی سازو سامان لیکر کراچی پہنچ گیا ، علی بابا اور جیک ما فاؤنڈیشن کی جانب سے سامان بھیجا گیا۔ ملیں گی کب ؟؟ Thanks to Ali baba for helping pak govt and people in this worst situation
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

باکسر عامر خان کی برطانیہ میں کورونا متاثرین کیلئے بڑی پیشکش - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں آئسولیشن ہسپتال کی بنیادرکھ دیمختاریا ڈالر 167 دا ہوگیا ای حکومت دسدی نئی پئی یہ بنیادیں ہلانے آیا ہے۔بنیادیں رکھنے نہی۔یہ جس فضل میں کھس جائے تباہ کر دیتا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں آئسولیشن ہسپتال کی بنیادرکھ دیوزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں آئسولیشن ہسپتال کی بنیادرکھ دی Islamabad PrimeMinister ImranKhan Inaugurates Corona Isolation Center ImranKhanPTI COVID19Pakistan Covid19Out CoronavirusLockdown StayAtHomeSaveLives pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی ذخیرہ اندوزی،وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران کان نے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کانوٹس لے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »