کورونا کیخلاف جنگ، علی بابا کے مالک کی جانب سے 50 ہزار کٹس پاکستان پہنچ گئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کیخلاف جنگ، علی بابا کے مالک کی جانب سے 50 ہزار کٹس پاکستان پہنچ گئیں ARYNewsUrdu CoronavirusUpdates

تفصیلات کے مطابق چین سے دوسرا طیارہ طبی سازو سامان لیکر پاکستان پہنچ گیا، خصوصی طیارے نے کراچی ایئر پورٹ پرلینڈ کیا ،علی بابااورجیک مافاؤنڈیشن کی جانب سےسامان بھیجاگیا ہے۔

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ پاکستان کےساتھ چین کا کاتعاون قابل تحسین ہے ، حکومت کی کوشش ہے چین کیساتھ ملکر اس وبا پر قابو پایا جائے، نادارخاندان کیلئے3ہزارماہانہ دےرہےہیں۔ان کا کہنا تھا کہ چین سے آنیوالی کٹس کی تقسیم این ڈی ایم اے منصفانہ طریقےسےکرے گی، این ڈی ایم اے جہاں ضرورت ہوگی سامان بھجوائے گی، سندھ سمیت جہاں ضرورت ہے ، این ڈی ایم اے سامان تقسیم کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

Pata nahi k mele ge kab

Bhekari ledar Pakistan ke

Thanks to Ali baba for helping pak govt and people in this worst situation

ملیں گی کب ؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے بچاؤ : اسپین کی گلیاں 800 سال بعد اللہ اکبر کی صداوں سے گونج اٹھیں۔کورونا سے بچاؤ : اسپین کی گلیاں 800 سال بعد اللہ اکبر کی صداوں سے گونج اٹھیں۔ Coronavirus DeadlyVirus Spain CoronavirusOutbreak Covid19Spain Adhan HolyAzan AlhambraPalace WHO IslamicAzan SpainMFA ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئیملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی،8 افراد جاں بحق Coronavirus Cases Swell Pakistan Recovered COVID19 CoronaVirusPakistan COVID19Pakistan Covid19Out StayAtHomeSaveLives CoronaFreePakistan pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ پنجاب بھر کی جیلوں سے قیدیوں کی رہائی کا حکم - ایکسپریس اردوفیصلے کا اطلاق تمام خواتین، کم عمر اور معمولی جرائم میں گرفتار قیدیوں پر ہوگا Mir shakeel ur Rehman b ? UsmanAKBuzdar fawadchaudhry
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چوبیس سالہ کورونا کی مریضہ لڑکی جناح ہسپتال سے فرار، کس علاقے کی رہائشی تھی؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کے جناح ہسپتال میں زیر علاج کورونا کی مریضہ فرار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی کے بعد اسپین میں بھی کورونا سے چین سے زیادہ ہلاکتیں - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آبادقرنطینہ سینٹر سے فرار کورونا کامریض نواب شاہ سے گرفتاراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادقرنطینہ سینٹر سے فرار کورونا کامریض نواب شاہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »