ہمارے عہد کے ڈاکو بھی ڈیجیٹل ہوگئے، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمارے عہد کے ڈاکو بھی ڈیجیٹل ہوگئے، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

کراچی: ڈاکو بھی ٹک ٹاک کے سحر میں مبتلا ہوگئے، کلاشنکوف اٹھائے گانا چلانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ڈاکو بھی ڈیجیٹل ہوگئے اور ٹاک ٹاک پر ویڈیو بنانے لگے، بیک گراؤنڈ میں گانا چلایا اور کلاشنکوف تھامے رہے۔جدید اسلحہ اٹھائے ڈاکو گانے کے بول پر عمل کرتے نظر آئے، اسلحہ اٹھائے ڈاکوؤں کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو پر صارفین کی جانب سے دلچسپ کمنٹس کیے جارہے ہیں کسی نے کہا کہ واہ بھئی ٹک ٹاک پر بھی ڈاکو آگئے، ایک اور صارف نے لکھا کہ ’اب جس نے ٹک ٹاک پر مشہور ہونا ہے ان کے پاس چلا جائے۔‘

واضح رہے کہ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پاکستان سمیت دیگر ممالک میں بہت زیادہ مقبول ہوئی ہے اور صارفین اپنی رقص اور دیگر مزاحیہ حرکات کی ویڈیو بنا کر ایپ پر ڈالتے ہیں اور صارفین کی جانب سے داد وصول کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس، اہلیہ کا ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈاسلام آباد: (دنیا نیوز) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ میں کسی قسم کی رعایت کی طلب گار نہیں، عام شہری جیسا سلوک کیا جائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس، اہلیہ کا ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈاسلام آباد: (دنیا نیوز) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ میں کسی قسم کی رعایت کی طلب گار نہیں، عام شہری جیسا سلوک کیا جائے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حسن علی کی اہلیہ کے ساتھ ویڈیو وائرلحسن علی کی اہلیہ کے ساتھ ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس، اہلیہ کا ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس، اہلیہ کا ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ Islamabad SC Allows Justice FaezIsa Wife Record Statement Video Link SupremeCourt pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زچگی کے دوران خواتین کی ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتارزچگی کے دوران خواتین کی ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

صدارتی ریفرنس:منی لانڈرنگ 2010 میں جرم تھا ہی نہیں،ہمارے ملک کے قانون اجازت دیتے ہیں کرنسی کو تبدیل کرائیں فارن اکاﺅنٹس کے ذریعے باہر بھجوائیں ،جسٹس عمرعطابندیالاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدارتی ریفرنس کیخلاف درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس عمر عطابندیال نے کہاکہ منی لانڈرنگ 2010 میں جرم تھا ہی نہیں ہمارے ملک کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »