حسن علی کی اہلیہ کے ساتھ ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حسن علی کی اہلیہ کے ساتھ ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی اہلیہ کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوگئی۔

حسن علی کا کہنا ہے کہ کرونا سے بھی بچنا ہے اور خود کو مصروف بھی رکھنا ہے، خود کو مصروف رکھنے کے لیے ٹک ٹاک ویڈیو بنائی۔ واضح رہے کہ چند روز قبل حسن علی کی گزشتہ سال دورہ انگلینڈ کے درمیان بنائی گئی رقص کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی تھی جس پر مداحوں کی جانب سے تنقید کی گئی تھی۔سابق کوچ قومی کرکٹ ٹیم مکی آرتھر حسن علی کے دفاع میں سامنے آئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مکی آرتھر فاسٹ بولر حسن علی کے دفاع میں آگئے -لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر فاسٹ بولر حسن علی کے دفاع میں آگئے۔ حسن علی کی ڈانس کرتے ہوئے پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس پر ان کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید پر مکی آرتھر فاسٹ بولرحسن علی کےدفاع …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے وکلانے اپیل دائر کر دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے وکلانے اپیل دائر کر دی، سپریم کورٹ رجسٹرارآفس کے اعتراضات ختم کر کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس، اہلیہ کا ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈاسلام آباد: (دنیا نیوز) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ میں کسی قسم کی رعایت کی طلب گار نہیں، عام شہری جیسا سلوک کیا جائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس، اہلیہ کا ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈاسلام آباد: (دنیا نیوز) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ میں کسی قسم کی رعایت کی طلب گار نہیں، عام شہری جیسا سلوک کیا جائے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ظفر مرزا کا کرونا کے علاج کے لیے ڈیکسا میتھاسون سے متعلق اہم بیانوزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کرونا مریضوں کے لیے ڈیکسا میتھاسون کو خوش آئند کہا ہے۔ pagl ho gia کووڈ 19 کے بارے میں ایک اہم پیش رفت میرے دوست کو کورنا ہوا اس کے علاج میں یہ دوائی استعمال کی ایم پی کلاس کیپسول 500 ملی( 1) روزانہ شام کو پیناڈول ایکسٹرا صبح شام 2 اور ایسی فاہل سیرپ دن میں دو بار قرشی جوہر جوشاندہ چائے میں ڈال کر پینے سے کرونا میں فاہدہ ھوگا 6 دن استعمال کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے باوجود انڈیا میں چین کے خلاف علامتی مظاہرےلاک ڈاؤن کے باوجود انڈیا کے مختلف شہروں میں چند لوگوں نے مل کر لداخ کی وادی گالوان میں انڈیا اور چین کے فوجیوں کے درمیان مہلک تصادم اور کم از کم 20 انڈین فوجیوں کے مارے جانے کے خلاف مظاہرہ کیا۔ 😂 India ki Sahi lay raha hai China 🤣👌 چین نے گانڈ تو ماری ہی ساتھ سالوں نے دانت بھی توڑ دیے 😂😂😂😂 Mean to say indian will carry out surgical strike on Chinese products
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »