ہمارے ووٹ عمران خان سے نجات دلا سکتے تو اس حکومت سے بھی نجات دلا سکتے ہیں ایم کیو ایم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمارے ووٹ عمران خان سے نجات دلا سکتے تو اس حکومت سے بھی نجات دلا سکتے ہیں، ایم کیو ایم

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عامر خان نے میرپور خاص کے علاقے ہیر آباد میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاق میں انہوں نے مسلم لیگ سے معاہدہ کیا اور سندھ میں ورکنگ ریلیشن شپ بنائی ، ہمارا معاہدہ تحریری ہے ، لیکن ہم اگر عوام کو عمران خان سے نجات دلا سکتے ہیں تو

موجودہ حکومت سے بھی دلا سکتے ہیں ۔عامر خان نے کہا کہ گزشتہ انتخابات میں آر ٹی ایس سسٹم بٹھا دیا گیا اور رزلٹ میں رد وبدل کی گئی مگر پھر بھی ایم کیو ایم نے 7 سیٹیں جیتیں جبکہ صوبے میں وزیر اعلیٰ کا دعویٰ کرنے والے پاک سر زمین پارٹی کو مہاجر عوام نے ایک سیٹ بھی نہیں جیتنے دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمارے ووٹ اس حکومت سے بھی نجات دلا سکتے ہیں: عامر خان2018 کے الیکشن میں آر ٹی ایس سسٹم بٹھایا گیا اور نتائج تبدیل کیے گئے لیکن اس کے باوجود ایم کیو ایم 7 سیٹیں لینے میں کامیاب ہوئی: رہنما ایم کیو ایم Bar bar bewafaee ya tanhaaee? مجرم سارے ہی ہو اس قوم کے مفادات سے ذیادہ تمارے مفاد اہم نہی تھے مگر افسوس ہی کر سکتے ہیں جو پتا کر ڈرامہ کیا تھا کیو وہ کچھ حاصل ہوا عوام کے لیے یا ذاتی خریدو فروخت Rate daso
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے شرائط تقریباً طے ہو گئیں: وزیرِ اعظم شہباز شریفبعض ساتھیوں کی رائے تھی کہ الیکشن ریفارمز کر کے الیکشن میں جایا جائے، اب ہم یکسو ہیں، وزیراعظم تفصیلات جانیے: DailyJang ShehbazSharif PMLN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئی نئی شرط نہ لگائی گئی تو آئی ایم ایف سے معاملات طے ہیں، شہباز شریفاسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے شرائط تقریباً طے ہوگئی ہیں ، آئی ایم ایف کوئی اور شرائط نہ لگائے تو معاملات طے ہونے جا رہا ہے۔ Ary is our Best channel لگا بھی دی تب بھی طے ہیں Please I request es ke bus bat bata deya karo es ke manhus sakal na lagaya karo 7 Please ,gosa atta h esy dekh kar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف اور چین سے قرض کی امید ، ڈالر کی قیمت میں بڑی کمیکراچی:آئی ایم ایف سے معاملات طے ہونے پر ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم ہونے لگی،ڈالر5روپے 48 پیسے سستا ہوکر 206 روپے 45 پیسے پر آگیا۔ قسط باجوہ کا باپ اتارے گا How much dollar will decrease? 1 rupay Kay 6 dollars mil rahay hain 😀
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جادو سے نجات کیلئے نوجوانوں کو الٹا لٹکانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلعلاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ دربار میں ذہنی معذور اور قوت سماعت سے محروم افراد کا علاج بھی الٹا لٹکا کر ہوتا ہے ویڈیو دیکھیں: viralvideo GeoNews مریم نواز اور مریم اورنگزیب کا علاج یہی سے ہونا چاہیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی ماڈل کی انسٹاگرام سٹوری کا معاملہ آمنہ الیاس نے بھی منال خان سے فرمائش کردیکراچی (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا صارفین کے بعد اب ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس بھی منال خان کو ٹرول کیے بنا نہ رہ سکیں۔ کچھ دن قبل اداکارہ منال خان کی جانب سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »