عثمان بزدار حکومت کیخلاف عدالت پہنچ گئے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عثمان بزدار نے لاہور ہائیکورٹ میں ایک درخواست دائرکی ہے

جس میں پنجاب حکومت اور دیگرکوفریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پنجاب حکومت نے سکیورٹی کےلئے کھٹارہ گاڑیاں فراہم کی ہیں، حکومت قانون کے مطابق سکیورٹی اورملازمین فراہم نہیں کررہی ہے۔عثمان بزدار نے اپنی درخواست میں حکومت کو سکیورٹی اور ملازمین فراہم کرنے کا حکم دینے کی استدعا کی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پنجاب کابینہ نے سابق وزیراعلی سردار عثمان بزدار کو مراعات کی منظوری کے لئے بھیجی گئی سمری منظور کر لی تھی ۔سابق وزیراعلی سردار عثمان بزدار کو ایلیٹ پولیس کی دو گاڑیوں سمیت مناسب سیکیورٹی فراہم کئے جانے کی منظوری دی گئی تھی ۔سابق وزیراعلی عثمان بزدار کوکو پانچ پرسنل اسٹاف پر مبنی عملہ فراہم کئے جانے کی منظوری بھی دی گئی تھی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر مہربانپنجاب حکومت سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر مہربان ہوگئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کھٹارہ اور ناکارہ گاڑیاں ملنے پر عثمان بزدار کا دوبارہ عدالت سے رجوع01:54 PM, 24 Jun, 2022, علاقائی, پنجاب, لاہور: سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار  بوسیدہ اور کھٹارہ اور ناکارہ گاڑیاں ملنے پر دوبارہ لاہور ہائیکورٹ پہنچ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے نیب ترمیم کا فائدہ بزدار اور فرح کو ہوگا رانا ثناء اللہ کا دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والا قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس اختتام پذیر ہوگیا۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر مہربانپنجاب حکومت سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر مہربان ہوگئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کھٹارہ اور ناکارہ گاڑیاں ملنے پر عثمان بزدار کا دوبارہ عدالت سے رجوع01:54 PM, 24 Jun, 2022, علاقائی, پنجاب, لاہور: سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار  بوسیدہ اور کھٹارہ اور ناکارہ گاڑیاں ملنے پر دوبارہ لاہور ہائیکورٹ پہنچ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دعا زہرا کے والد ایک مرتبہ پھر سپریم کورٹ پہنچ گئےدرخواست گزار کا کہنا ہے کہ دعا زہرا کو میڈیا پر انٹرویوز اور ملک سے باہر جانے سے روکا جائے، بیٹی کو بازیاب کرا کے عدالت میں پیش کیا جائے۔  درخواست
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »