ہلال احمر گجرانوالہ میں خواجہ سراء کا رقص، نیشنل ہیڈکوارٹر نے نوٹس لےلیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

چیئرمین ہلال احمر پاکستان سردار شاہد لغاری نے گجرانوالہ برانچ میں خواجہ سراء کے رقص کا نوٹس لے لیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ہلال احمر گجرانوالہ برانچ میں خواجہ سرا کے رقص کا معاملے پر ہلال احمر نیشنل ہیڈکواٹر نے نوٹس لےلیا، چیئرمین ہلال احمر کے حکم پر سیکریٹری ہلال احمر پنجاب برانچ کی زیرنگرانی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ترجمان ہلال احمر نیشنل ہیڈکواٹر کا کہنا تھا کہ معاملے کی تحقیق ہوگی اور واقعے کے ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کی جائے گی اور تحقیقاتی رپورٹ سے متعلق میڈیا کو آگاہ رکھا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ طاس معاہدےمیں یکطرفہ ترمیم کی بھارتی کوشش کا پردہ فاشاسلام آباد: (دنیا نیوز) سندھ طاس معاہدے میں یکطرفہ ترمیم کی بھارتی کوشش کا پردہ فاش ہو گیا، اٹارنی جنرل آفس نے بھارتی پریس میں شائع خبروں کا نوٹس لے لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں سرکاری ملازمین کے خواجہ سرا سے راشن کے بدلے رقص کروانے کی ویڈیو وائرلسرکاری دفتر کے انچارج نےالزام مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ویڈیو پرانی ہے، رضاکار ملازمین نے رقص کروایا تھا۔ ملک تباہی کے دہانے پہ کھڑا ہے اور ہم لوگوں کو رتی برابر بھی احساس نہیں Tou phir rizq ku na tng ho! Idiot
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری کی ملاقاتملاقات میں امریکی عہدیدار نے معاشی اور مالی امور میں امریکی تعاون کا یقین دلایا ہے Chor
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل8؛ ری پلیسمنٹ میں کس کھلاڑی کو کونسی فرنچائز نے منتخب کیا؟ - ایکسپریس اردوآئندہ ماہ شیڈول ایونٹ کیلیے ملتان سلطانز نے وائن پارنیل، اظہار الحق نوید اور پولارڈ کا انتخاب کرلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹر وہاب ریاض نے سیاست میں قدم رکھ دیا - ایکسپریس اردونگران کابینہ میں انہیں اسپورٹس منسٹری دی جائے گی، ذرائع If He Joins PMLN Then He Must be Ready for Bouncers , Yorkers & He is a Tail Ender One of the biggest blunders of his life .
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کے بینکوں سے حاصل کردہ قرضوں میں ایک ہزار ارب کا اضافہ - ایکسپریس اردوجولائی تا 14 جنوری موجودہ حکومت نے 1300 ارب قرض لیا جبکہ گزشتہ مالی سال اسی مدت میں گزشتہ حکومت نے 320 ارب قرض لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »