پی ایس ایل8؛ ری پلیسمنٹ میں کس کھلاڑی کو کونسی فرنچائز نے منتخب کیا؟ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews PSL8

پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں سیزن کے آغاز سے قبل ہی اضافی کمک طلب کرنا پڑ گئی۔

گزشتہ روز ویڈیو لنک پر ہونے والے ڈرافٹ میں یہ مرحلہ بھی طے کرلیا گیا،ملتان سلطانز کے اسکواڈ میں منتخب ہونے والے عادل رشید انگلش ٹیم کے ساتھ انٹرنیشنل مصروفیات اور اس سے قبل آرام کی غرض سے رواں سال آٹھویں ایڈیشن میں شرکت نہیں کر پائیں گے،ہم وطن ہیری بروک بھی ممکنہ طور پر لاہور قلندرز اورجیسن روئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دستیاب نہیں ہوں گے۔

دلچسپ امر یہ ہے کہ ہیری بروک اور عادل رشید آئی پی ایل میں سن رائزرز حیدرآباد کیلیے دستیاب ہوں گے،جارح مزاج انگلش بیٹر کا 13.

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم جزوی طور پر الیکس ہیلز، رحمان اللہ گربازسے محرومی کی صورت میں ٹام کرن، ٹائمل ملز اور گس ایٹکنسن کے ساتھ سپلیمنٹری پلیئر ظفر گوہر کی خدمات سے فائدہ اٹھائے گی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اوڈین اسمتھ، جیسن روئے، نوین الحق اور ہسارانگا کے بطورمتبادل ڈیوین پریٹوریس،ول جیکس، نوان تھشارا، سپلیمنٹری پلیئرز قیس احمد، سعود شکیل کو منتخب کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل8؛ کون سے بڑے کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے؟ - ایکسپریس اردومتبادل کھلاڑیوں کی ری پلیسمنٹ کا اعلان آج ہوگا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل8؛ کون سے بڑے کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے - ایکسپریس اردومتبادل کھلاڑیوں کی ری پلیسمنٹ کا اعلان آج ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی 6 فرنچائزز نے متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیاپاکستان سپر لیگ کیلئے ری پلیسمنٹ اور سپلیمنٹری ڈرافٹ بدھ کو کانفرنس کال پر منعقد ہوئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PSL8 PSL2023
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کے باعث بورڈ نے کھلاڑیوں کو 2 فروری تک طلب کرلیا - ایکسپریس اردوکھلاڑی مزید قیام کرنا چاہتے ہیں تو فرنچائزز سے ای میل کروائیں، ذرائع پی سی بی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

معروف کھلاڑی نے پی ایس ایل 8 میں شرکت سے انکار کر دیالاہور (ویب ڈیسک) انگلینڈ کے لیگ سپنر عادل رشید اور جارح مزاج بیٹر ہیری بروک پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے 8ویں ایڈیشن میں شرکت نہیں کریں گے۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »