ہزاروں خلائی مخلوقات ہمیں دیکھ رہی ہیں... شاید! - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

کورنیل یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک دلچسپ تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ ہمارے ’’کائناتی پڑوس‘‘ میں کم از کم 1,004 ممکنہ سیارے ایسے ہیں جہاں خلائی مخلوقات موجود ہوسکتی ہیں؛ اور جو شاید خاموشی سے ہمیں دیکھ بھی رہی ہوں۔

ٹرانزٹ کا اصول استعمال کرتے ہوئے ہم اب تک دوسرے ستاروں کے گرد چکر لگاتے ہوئے ہزاروں سیارے دریافت کرچکے ہیں۔ تاہم یہ اصول تب ہی کارآمد رہتا ہے جب زیرِ مشاہدہ ستارے کا مستوی ہمارے نظامِ شمسی کے مستوی کی سیدھ میں ہو۔ اگر ہمارے نظامِ شمسی سے باہر، کسی دوسرے سیارے پر، ہمارے جیسی ذہین اور ہم جتنی یا ہم سے کچھ زیادہ ترقی یافتہ خلائی مخلوق موجود ہوئی، اور اس نے بھی اپنا کائناتی پڑوس کھنگالنے کےلیے ٹرانزٹ کا اصول ہی استعمال کیا، تو کیا وہ ہمیں دیکھ پائے گی یا نہیں؟

انہیں معلوم ہوا کہ زمین سے 300 نوری سال دوری تک 1004 ستارے ایسے ہیں جن میں تین بڑی خصوصیات موجود ہیں:وہ ہمارے نظامِ شمسی کے مستوی کی بالکل سیدھ میں ہیں؛ اوران تینوں خصوصیات کی بنیاد پر ماہرین نے اندازہ لگایا ہے کہ شاید ان ستاروں کے گرد موجود سیاروں پر زندگی نہ صرف وجود میں آچکی ہو بلکہ بہت ممکن ہے کہ ارتقائی منازل طے کرنے کے بعد ہماری جتنی ذہین اور ترقی یافتہ بھی ہوچکی ہو

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ یہ صرف ایک مفروضاتی تجزیہ ہے جسے خلائی مخلوق کی دریافت کا اعلان ہر گز نہ سمجھا جائے۔ بادی النظر میں یہی لگتا ہے کہ ان ماہرین نے اپنے فارغ وقت میں یہ ساری تحقیق کی ہوگی، جو ’’منتھلی نوٹسز آف دی رائل ایسٹرونومیکل سوسائٹی: لیٹرز‘‘ کی ویب سائٹ پر 20 اکتوبر کے روز شائع..🤦‍♂️

ھمیں خلائی مخلوق سے پیار ھے ۔ پاکستانی

According to reports, this is the space ship used by them.

Khabardar, khalai makhlooq ke khilaaf bolna mana hai 😂😂😂

میرا لنڈ۔۔

Chudakar baatein.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز غصے سے بھری اور بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، شبلی فراز | Abb Takk NewsBesharam jhota hy yeh
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا سے شرح اموات بڑھ رہی ہیں، عوام احتیاط کریں: وزیراعلیٰ پنجاب کی اپیللاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ایس او پیز کو نظر انداز کرنے سے کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ وبا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے ہم سب کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا چاہیے۔ ajmaljami Magar school khulay rahayn gay keon kay unko fee wasool karni hay
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم جلسے کے حوالے سے بہت زیادہ تھریٹس موجود ہیں، صوبائی وزیر ضیا لانگووہ تھریٹس پسے پردہ آپ ہی پھیلارہے ہیں. قوم آپکے جھوٹ کو جان چکی ہیں. یہ بہادر قوم کا نمائندہ خود بھی ڈر رہا ہے اور دوسروں کو بھی ڈرا رہا ہے اللہ تعالیٰ کو بھول گیا ک حفاظت وہ کرتا ہے کوئی کسی کو نہیں مار سکتا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آذربائیجان، آرمینیا تنازع میں اب تک ہزاروں ہلاکتیں ہو چکی ہیں: صدر پوتن کا دعویٰ - BBC News اردوروس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ روس اس تنازع میں کسی ایک ملک کی حمایت نہیں کر رہا تاہم ماسکو کو اس مسئلے پر ترکی کے رویے سے اختلاف ہے کیونکہ ترکی آذربائیجان کی حمایت کر رہا ہے۔ Mam Ehsaas emergency mein death walon ko abhi tk paisy nahi mily ap ny kaha tha october k end tk mill jayen gy but abhi tk tu msg b nai aaya SaniaNishtar
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بحیرۂ عرب کی ساحلی پٹی کے جزائر سندھ کی ملکیت ہیں: اٹارنی جنرل - BBC News اردواٹارنی جنرل آف پاکستان نے سندھ ہائی کورٹ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ بنڈال اور ڈنگی جزائر سندھ کی ملکیت ہیں اور عدالت میں دائر درخواست پر فیصلے تک ان پر کسی نوعیت کی سرگرمی عمل میں نہیں لائی جائے گی۔ islands are belong to sindh & sindh is in india,right ? V nice اور سندھ کس کی ملکیت ہے۔۔؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم ضدی اور ہارے ہوئے انسان ہیں، احسن اقبالوزیراعظم ضدی اور ہارے ہوئے انسان ہیں، احسن اقبال تفصیلات جانئے: DailyJang جو اس کو لائے ھیں ، وہ کیوں ھوش کے ناخن نہیں لیتے ۔ڈر ھے کہ یہ شخص کہیں مینٹل نا ھو جائے Karoos
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »