ہزاروں لاوارث لاشوں کو دفنانے والا ’چاچا‘ شریف

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا: بیٹے کی یاد بھلانے کے لیے ہزاروں لاوارث لاشوں کو دفنانے والا ’چاچا‘ شریف

بعض اوقات چند غریب مریض بھی شامل ہوتے ہیں جو ہسپتال میں مر جاتے ہیں اور ان کی آخری رسومات ادا کرنے والا کوئی نہیں ہوتاانھیں کوئی اندازہ نہیں ہے کہ انھوں نے کتنی لاشوں کی تدفین یا آخری رسومات ادا کی ہے۔ ایودھیا ضلعی انتظامیہ کے سربراہ انوج کمار جھا نے بی بی سی کو بتایا کہ ان کے پاس شریف کو دی جانے والی لاوارث لاشوں کا مکمل ریکارڈ نہیں ہے۔

حکام غیر سرکاری تنظیموں اور شریف جیسے رضاکاروں کی مدد سے ان لاوارث لاشوں کی تدفین کرتے ہیں، لیکن یہ عام طور پر ایک بے لوث خدمت ہے۔ سویلین اعزاز کی فہرست میں چاچا شریف کا نام آنے کے بعد ان کا یہ قابل ذکر کام منظر عام پر آیا۔ ’پولیس نے مجھے بتایا کہ اس کا جسم گل گیا تھا۔ ہم نے اس کی لاش نہیں دیکھی۔ ہمیں صرف اس کے کپڑے ملے تھے۔‘

ان لاشوں کی تدفین ایک ترجیحی طریقہ تھا، لیکن شمالی انڈیا میں کچھ جگہوں پر وہ پیسہ، وقت اور محنت بچانے کے لیے لاوارث انسانی باقیات کو ندیوں میں پھینک دیتے تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ ’کچھ لوگ مجھ سے ڈرتے تھے۔ ان کا خیال تھا کہ اگر وہ مجھ سے جسمانی رابطہ کریں گے تو وہ جراثیم سے متاثر ہوں گے۔‘ محمد شریف کہتے ہیں کہ وہ کبھی بھی انسانی لاشوں سے نفرت نہیں کرتے لیکن دیگر انسانوں کی طرح وہ بھی گلی سڑی لاشوں کو دیکھ کر پریشان اور ان سے آنے والے تعفن کا شکار ہوتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Great man.

انسانیت ابھی زندہ ہے. اور انکا یہ.اقدام پڑھی لکھی پولیس اور معاشرے کےلیے ایک سبق ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے حکمراں خاندان کے 5 افراد کا نام 3500 سے زیادہ غیر ملکی افراد کی اس فہرست میں شامل ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بیٹی کی سالگرہ پر اذان سمیع خان کے پیغام نے سب کے دل موہ لیےلاہور: (ویب ڈیسک) گلوکار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے صاحبزادے اذان سمیع خان نے انسٹا گرام پر اپنی بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر پیار بھرا پیغام دیا، اس پیغام نے سب کے دل موہ لئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کے عظیم دوست طیب اردوان کے دورے کی تصویری جھلکیاںاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان، وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچے تھے۔ ان کی دورہ پاکستان کے دوران مصروفیات کیا مصروفیات رہیں؟ تصویروں میں دیکھتے ہیں۔ جی یہ وہی عظیم دوست ہیں جن کی پاکستان آمد پر عمران نیازی اور ان کے چمچگان نے طوفان بد تمیزی برپا کر دیا تھا Great leader of muslim countries. Tribute to طیب اردوگان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب حکام کے شریف خاندان کی کمپنیوں کے دفاترپرچھاپے - ایکسپریس اردودفاتر سے کمپیوٹرز، لیپ ٹاپ سمیت اہم ریکارڈ قبضہ میں لے لیا گیا ثبوت تو کوئی مل نہیں رہا اب نیب یہی کرتے رہے گا نیازی کے حکم پے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کروناوائرس کے خلاف جدوجہدچین کے نظام اورنظم ونسق کی اہلیت کا ایک بڑاامتحانچین کے صدر شی جن پنگ ن کہا ہےکہ کروناوائرس کے وبائی مرض کے خلاف حالیہ جدوجہدچین کے نظام اورنظم ونسق کی اہلیت کا ایک بڑاامتحان ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے صدرشی جن پنگ نے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کے افغان مہاجرین کی میزبانی کے چالیس سنہری سالپاکستان کے افغان مہاجرین کی میزبانی کے چالیس سنہری سال اس پس منظر میں ، پاکستان دنیا کی چند قوموں میں نہایت فخرسے کھڑا ہے کیونکہ ہم نے چالیس طویل عرصے سے چالیس لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کو فراخ دل پناہ گاہیں اور مکانات فراہم کیے ہیں, ShehryarAfridi1
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »