نیب حکام کے شریف خاندان کی کمپنیوں کے دفاترپرچھاپے - ایکسپریس اردو

مزید پڑھئے:

15.2.2020

مزید پڑھئے:

دفاتر سے کمپیوٹرز، لیپ ٹاپ سمیت اہم ریکارڈ قبضہ میں لے لیا گیا

چھاپے 55 کے ماڈل ٹاؤن اور91 ایف ماڈل ٹاؤن میں مارے گئے ہیں، فوٹو: فائل لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے شریف خاندان کی ملکیتی کمپنیوں کے دفاترپرچھاپے مارے گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق نیب حکام نے شریف خاندان کی ملکیتی کمپنیوں کے دفاترپرچھاپے اور وہاں سے کمپیوٹرز، لیپ ٹاپ سمیت اہم ریکارڈ قبضہ میں لے لیا گیا۔ نیب کے مطابق ان دفاتر سے شریف فیملی کی بے نامی کمپنیاں چلائی جاتی تھیں اور ان کے ذریعے منی لانڈرنگ کی جاتی تھی۔ پارٹی ترجمان مریم اورنگزیب نے بھی نیب کے چھاپوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نیب حکام نے ماڈل ٹاؤن میں 55 کے اور91 ایف پرواقع دفاترپرچھاپے مارے ہیں۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف اپنے علاج کی غرض سے اس وقت لندن میں موجود ہیں جب کہ شہباز شریف بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ مزید پڑھ: Express News

ثبوت تو کوئی مل نہیں رہا اب نیب یہی کرتے رہے گا نیازی کے حکم پے

نیب کے تفتیشی افسر کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جارینیب کے تفتیشی افسر کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری پڑھیے IrfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV

امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems

اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN

نیازی غداری کے مقدمات سے پہلے آئینہ دیکھیں، شہباز شریفنیازی غداری کے مقدمات سے پہلے آئینہ دیکھیں، شہباز شریف SamaaTV Right say Mian shahbaz

نیب نے پیپلز پارٹی کے خلاف کارروائی ہمارے کہنے پر نہیں کی: فواد چوہدریاسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نیب نے پیپلز پارٹی کے خلاف کارروائی ہمارے کہنے پر نہیں کی، چیئرمین نیب سمیت چپڑاسی کی نوکری بھی انہی لوگوں کے دور میں ہوئی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی ف نہی ۔ ٹرمپ کے کہنے پر کی ہے نیب امریکی ادارہ ہے اور امریکہ کے صدر کا حکم مانتا ہے۔ فواد صاحب درست فرما رہے ہیں نیب نے یہ سٹیپ خود لیا ہے۔ جو کوی بچا کھچہ ملک کا دشمن ہے اب نیب اس کا بھی کمزور سا کیس بنائے گی اور عدلیہ اسے با عزت بری کر دے گی۔

سپریم کورٹ کا نیب کیسز کے حل میں تاخیر پر اظہار تشویش - Pakistan - Dawn News



روہنگیا مسلمانوں کی وکیل امل کلونی کون ہیں؟

کیا پاکستان نے سعودی دباؤ پر ابھینندن کو چھوڑا تھا؟

دلی میں ہلاکتیں 32، حالات تاحال معمول پر نہ آ سکے

امریکہ اور طالبان کے درمیان ’تاریخی معاہدہ‘ ہونے کو ہے

دلی پولیس: 1984 اور 2020 کے فسادات میں ’مماثلت‘

شین واٹسن نے کینگروز کے پاکستان ٹور کی حمایت کردی - ایکسپریس اردو

ڈراما سیریل ’’عہد وفا‘‘ میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی گرفتاری - ایکسپریس اردو

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

15 فروری 2020, هفته خبریں

پچھلا خبر

ضلع لکی مروت میں ایک ہی روز میں پولیو کے4 نئے کیسز سامنے آگئے - ایکسپریس اردو

اگلا خبر

پی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
لاہور کی میچ میں واپسی، پشاور کے پانچ آؤٹ ’اس مندر کے کھلنے سے ہمارا خواب پورا ہوا ہے‘ لاہور قلندرز کو جارحانہ آغاز کے بعد دہرا نقصان پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی امکان - ایکسپریس اردو ترکی کی سلامتی کے قانونی حق کو تسلیم کرتے ہیں، پاکستان - ایکسپریس اردو دنیا کےزیادہ تر ممالک کو کورونا وائرس سے خطرہ : ڈبلیو ایچ او پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کو 133 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردو تونسہ شریف میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش - ایکسپریس اردو آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے منگنی کرلی پشاور زلمی کے خلاف فتح کے لیے لاہور قلندرز کی بیٹںگ جاری - ایکسپریس اردو واٹس ایپ 27 رنگوں‌ میں‌ متعارف مشتاق مہر آئی جی سندھ تعینات
روہنگیا مسلمانوں کی وکیل امل کلونی کون ہیں؟ کیا پاکستان نے سعودی دباؤ پر ابھینندن کو چھوڑا تھا؟ دلی میں ہلاکتیں 32، حالات تاحال معمول پر نہ آ سکے امریکہ اور طالبان کے درمیان ’تاریخی معاہدہ‘ ہونے کو ہے دلی پولیس: 1984 اور 2020 کے فسادات میں ’مماثلت‘ شین واٹسن نے کینگروز کے پاکستان ٹور کی حمایت کردی - ایکسپریس اردو ڈراما سیریل ’’عہد وفا‘‘ میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی گرفتاری - ایکسپریس اردو ابھینندن کا طیارہ گرنے کے بعد کیا ہوا تھا؟ سرکاری ملازمین کے بیوی اور بچے بھی پوری پینشن کے حقدار قرار - ایکسپریس اردو پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز کی تصدیق - ایکسپریس اردو اسلام آباد سے ’چار ہزار سال‘ قدیم برتن دریافت پاکستان میں ٹڈیوں کے خاتمے کے لیے چینی بطخیں